🔖قیدیوں کے تبادلے کا عمل جاری، کل تین صہیونیوں کے بدلے 90 فلسطینیوں کو رہا کیا جائے گا
🔖25000 فلسطینی بچوں کو علاج کے لیے فوری طور پر غزہ سے باہر لے جانے کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ
🔖تہران غزہ کو امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
🔖مغربی کنارے میں حماس کیساتھ جھڑپ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 5 شدید زخمی
🔖شہید محمد ضیف نے اسرائیل کو شکست کا مزہ چکھایا، حزب الله
🔖ہم شام میں عوام کی تائید یافتہ حکومت کی حمایت کریں گے، سید عباس عراقچی
🔖بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
🔖اپر کرم میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر زخمی
🔖پی ٹی آئی کے بعد حکومت نے بھی مذاکراتی عمل ختم کردیا
🔖عمران ریاض خان کا بیرون ملک منتقل ہونے کا اعلان
🔖سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کو دوپہر کا مفت کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ
🔖ملک بھر میں صحافیوں کا پیکا قانون کیخلاف احتجاج، سرکاری تقریبات کے بائيکاٹ کا اعلان
🔖مریم نواز کی اے آئی تصاویرسوشل میڈیا پر شئیر کرنیوالا ملزم مردان سے گرفتار
🔖سعودی عرب کی پاکستان میں چھ لاکھ افراد کے لیے موسم سرما کی امداد
🔖فوجی ہیلی کاپٹر مقررہ حد سے زیادہ بلندی پر پرواز کر رہا تھا: صدر ڈونلڈ ٹرمپ
🔖مسلم معاشروں میں قرآنی وحدت کے عملی نفاذ کے لئے کوشش کرنی چاہئے، ایرانی صدر
🔖ناروے انروا کو 24 ملین ڈالرز دے گا، اسرائیلی پابندیاں مسترد
🔖چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، فخر زمان، خوشدل اور فہیم اشرف کی واپسی