Today news

Showing posts with label تازه ترین. Show all posts
Showing posts with label تازه ترین. Show all posts

Tuesday, June 11, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیں

🔖عالمی برادری اسرائیل پر دباو ڈالے، ایران کا اقوام متحدہ کے نام خط

🔖حماس نے مغربی کنارے میں مزاحمتی کاروائیاں تیز کرنے کی کال دے دی

🔖عمران خان نے کہا جو ہوا معاف کرنے کو تیار ہوں، مذاکرات کے راستے کھولے جائیں: بیرسٹر گوہر

🔖اقتصادی سروے پیش؛ آئی ایم ایف کے سوا کوئی پلان بی نہیں ہے، وزیرخزانہ

🔖دہشت گردی کے معاملے پر پاکستان کیساتھ بات چیت کو تیار ہیں، بھارت

🔖چین پاکستان کی بھرپور حمایت، تعاون پر مبنی تعلقات مضبوط بنانے کا خواہاں ہے: چینی وزارت خارجہ

🔖پاکستان کی روایتی سست بیٹنگ، کینیڈا کے خلاف فتح مگر رن ریٹ بہتر نہ ہوسکا

🔖سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک

🔖چین میں 4 امریکی شہری چاقو حملے میں زخمی

🔖وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

🔖گزشتہ مالی سال زراعت کے شعبے نے19 سال میں سب سے زیادہ ترقی کی: اقتصادی سروے

🔖کرکٹ ٹیم کی شکست: محسن نقوی کی وطن واپس آتے ہی مشاورت شروع، بلا تاخیر بڑے فیصلے متوقع 

🔖’کرکٹ ٹیم میں کئی تبدیلیاں متوقع، وہاب کا بچنا مشکل‘

Monday, May 22, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نائیجریا میں شیعہ مسلمانوں کے گھر، اسکول اور امام بارگاہ مسمار

🔖جنرل عاصم منیر نے بطور ڈی جی آئی ایس آئی عمران خان سے کہا آپ کی اہلیہ کرپشن میں ملوث ہیں، شہباز شریف

🔖فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہدا کی حرمتوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں: آرمی چیف

🔖پاکستان نے امریکہ سے ایران پر پابندیوں کی وضاحت مانگ لی

🔖پورے پاکستان کی پولیس سے پوچھ لیا، کسی کے پاس عمران ریاض نہیں ہے، آئی جی پنجاب

🔖سری نگر میں جی 20 اجلاس کرکے بھارت صدارت کا غیرقانونی استعمال کر رہا ہے: بلاول

🔖سعودیہ کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت

🔖پی ٹی آئی کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ

🔖سپاہ پاسدارانِ انقلاب نے امریکی بحری جہاز کا تعاقب کیا؛ پینٹاگون کے اعلیٰ عہدیدار کا اعتراف

🔖عمران خان کے ساتھ ہیں لیکن فوج سے متعلق بیانیہ کی حمایت نہیں کرتے، پرویز الہیٰ

🔖ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی باقاعدہ انکوائری رجسٹر کرکے اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا

🔖والد پرویز الٰہی اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں: مونس الٰہی

🔖ترکیہ: صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے سے قبل تیسرے امیدوار کا اردوان کی حمایت کا اعلان

🔖ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم، پشاور میں اوورسیز پاکستانی پر پرچہ کٹ گیا

🔖پاکستان اور روس کے درمیان سمندری راستے سے براہ راست کارگو سروس کا آغاز

Sunday, October 16, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات: عمران خان کو 6 اور پی پی کو 2 نشستوں پر واضح برتری

🔖این اے 31: غلام احمد بلور کا عمران خان کی کامیابی کو چلینج کرنے کا اعلان

🔖ملتان میں اپ سیٹ، زین قریشی کی خالی نشست پر موسیٰ گیلانی نے مہربانو کو شکست دے دی

🔖تائیوان کے معاملے میں طاقت کے استعمال سے دستبردار نہیں ہوں گے، چینی صدر

🔖امریکی صدر نے پاکستان سے متعلق بیان دیکر چول ماری: وزیر داخلہ

🔖حکومت امریکا کی معافی تک امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان کرے، سراج الحق

🔖فرقہ واریت کے خاتمے کی ضرورت ہے، چودھری پرویزالہیٰ

🔖شیخ رشید کو سات دن کے اندر لال حویلی خالی کرنے کا حکم

🔖موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں خوراک کی قلت کا خدشہ ہے، وزیراعظم

🔖پشاور میں عمران خان کی یقینی فتح، پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن، ہوائی فائرنگ

🔖پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے 29 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا، عالمی بینک

🔖جنوبی پنجاب کے عوام نے عمران خان کے بیانیےکو مستردکردیا: یوسف رضا گیلانی

Friday, October 14, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آخر کے تین سے چار ماہ اسٹیبشلمنٹ ہمارے ساتھ نہیں تھی، عمران خان

🔖افغان طالبان کی حکومت فوری تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیرغورنہیں، پاکستان

🔖وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

🔖پی پی قیادت کا اعتزاز احسن کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

🔖برطانیہ کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلیے مزید 10ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان

🔖مودی سرکار نے کھلی چھوٹ دیدی، ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور مسجد پر دھاوا

🔖وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال

🔖عام انتخابات آئین کے مطابق وقت پر ہی ہوں گے، وفاقی حکومت کا اعلان

🔖جیسا اقتدار ابھی ملا اگر ایسا ملا تو حکومت قبول نہیں کروں گا: عمران خان

🔖لال مسجد کے باہر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

🔖ٹی 20 ورلڈکپ کیلیے قومی ٹیم کا اعلان، فخر زمان کی اسکواڈ میں واپسی