Today news

Friday, July 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ایک بار پھر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی

🔖عراق کی ایئر بیس عین الاسد پر راکٹ حملے

🔖حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے

🔖افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا افسر گرفتار

🔖ادارے فتنے کو روکیں ورنہ پاراچنار کی طرف امن مارچ کیا جائے گا، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

🔖پاکستان ’دہشت گردی‘ کے ذریعے اہمیت برقرار رکھنا چاہتا ہے: مودی کا الزام

🔖رہبر معظم کی حکمت عملی ہمارے لئے رہنما اصول ہے، پزشکیان

🔖خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلان

🔖جماعت اسلامی کو مری روڈ پر 2 سے 3 روز تک دھرنا جاری رکھنے کی مشروط اجازت مل گئی

🔖صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز تعینات کرنے منظوری دے دی

🔖غزہ کے مصائب پر خاموش نہیں رہوں گی: کملا ہیرس

🔖اسلام آباد میں دھرنا ختم نہیں ہوا بلکہ ابھی تو آغاز ہے: امیر جماعت اسلامی

🔖کملا ہیرس کو صدارتی الیکشن جتوانے کیلئے جو کرنا پڑا کریں گے، اوباما نے بھی توثیق کر دی

🔖تحریک انصاف اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے، عطا تارڑ

Wednesday, July 24, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستانی گولہ باری سے کنڑ صوبے میں پانچ افراد مارے گئے: افغان حکام

🔖غزہ کے مظلوم عوام کیلئے یمن کی غیر متزلزل حمایت امت اسلامیہ کیلئے باعث فخر ہے، علی باقری

🔖زیارات کیلئے عراق جانے والے 50 ہزار پاکستانی غائب ہوگئے، وفاقی وزیر مذہبی امور

🔖نیتن یاہو کی امریکہ آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج، 200 مظاہرین گرفتار

🔖امید ہے کہ غزہ جنگ کے خاتمے سے قبل قومی اتحاد کی حکومت تشکیل پا جائے گی، حماس

🔖حزب اللہ نے اسرائیلی ایئر بیس کی ڈرون فوٹیج نشر کر دی

🔖غزہ میں شہداء کی تعداد 39 ہزار 90 تک پہنچ گئی

🔖مشرق وسطی کو اسرائیلی جوہری ہتھیاروں سے خطرہ ہے، ایران

🔖عالمی عدالت اسرائیل کے خلاف مزید تین مقدمات کی سماعت کرے گی

🔖ہم غزہ میں موجود کسی بھی غیر ملکی طاقت کو قابض سمجھیں گے، حماس رہنما 

🔖9 مئی کو غدر مچانے والا ٹولہ آج نئے ہتھکنڈوں سے پاکستان کیخلاف وارداتیں کر رہا ہے: وزیراعظم

🔖پیٹرولیم نرخ مقرر کرنیکا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری

🔖حکومت کے پاس تحریک انصاف پر پابندی کیلئے مواد موجود ہے: وزیر قانون

🔖حکومت کا 126 ممالک کے شہریوں کو24 گھنٹے میں مفت ویزا فراہم کرنےکا فیصلہ

🔖مخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں، جس جماعت کی ہیں اسے ملنی چاہئیں: پی پی رہنما

🔖پیرس، حملے کا خطرہ، اسرائیلی صدر کا جہاز سے اترنے سے انکار

🔖فلسطینی کمیٹی کا اسرائیل کو اولمپکس مقابلوں سے خارج کرنے کا مطالبہ

Tuesday, July 23, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی وزیراعظم کے واشنگٹن پہنچتے ہی احتجاج، نتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ

🔖ٹی ٹی پی نے سرکاری اسکولوں پر حملوں کی حکمت عملی بنانا شروع کردی 

🔖ٹی ٹی پی امریکی اسلحے سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ کر رہی ہے، جنرل (ر) عبدالقیوم

🔖اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی

🔖جاپان غزہ میں صہیونی جارحیت روکنے کے لئے اپنے اختیارات استعمال کرے. پزشکیان کی جاپانی وزیراعظم سے گفتگو 

🔖سپاہ پاسداران نے خلیج فارس میں تیل سمگلنگ میں ملوث آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا

🔖9 مئی مقدمات: عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

🔖جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا

🔖پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

🔖یمنی مقاومت کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت مایہ افتخار ہے، ایران

🔖خان یونس کے پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ انسانیت کی تضحیک ہے، شہباز شریف 

🔖بڑی ناانصافی ہوئی، مخصوص نشستیں اس جماعت کو دی گئیں جس کی بنتیں نہیں: وزیر قانون

🔖تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ایک بار پھر سیل

🔖ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر

🔖پیکا کے تحت ٹرائل کیلئے خصوصی عدالتیں تشکیل، رؤف حسن اور دیگرکے ٹرائل کا امکان

Monday, July 22, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سی پیک سمیت بڑے منصوبوں کا انتظام فوج کے حوالے: سیکرٹری داخلہ

🔖تل ابیب میں بیٹھے دشمن اپنے چھپنے کی جگہ ڈھونڈ لیں، سید عبدالملک الحوثی

🔖ایران سے 550 ارب روپے کا پیٹرول اسمگل ہوتا ہے تو بارڈر پر ڈیوٹی کون دیتا ہے؟ پی ٹی آئی

🔖سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

🔖رؤف حسن، احمد وقاص گرفتار، پی ٹی آئی ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ہے: وزارت داخلہ

🔖بشار الاسد سے ایرانی وفد کی ملاقات، تہران-دمشق اسٹریٹجک تعلقات میں وسعت پر زور

🔖بنوں میں فوج نے ایس او پیز کے مطابق درست رسپانس دیا: ڈی جی آئی ایس پی آر 

🔖ایک سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

🔖جوبائیڈن کی کنارہ کشی کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے متبادل امیدوار کے نام پر غور کرنا شروع کیا

🔖پاکستان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کردی

🔖ایٹم بم کے بہانے ایران پر پابندی لگانے والے ماضی میں ہمارےدشمنوں کو کیمیائی ہتھیار دیتے تھے، پزشکیان

🔖ستمبر تک پاسپورٹ سے متعلق تمام مسائل کا مکمل حل ہوجائےگا: ڈی جی پاسپورٹ

🔖بنوں واقعات، جرگے نے 16 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا

Sunday, July 21, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمن پر حملے کے لئے سعودی فضائی حدود کو استعمال کیا گیا، صیہونی ریڈیو

🔖اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں 64 فلسطینی شہید؛ 105 زخمی

🔖’مزاحمت کی طاقت ہر گزرتے دن کے ساتھ خود کو مضبوط ثابت کر رہی ہے‘ آیت اللہ سید علی خامنہ ای 

🔖فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، جرمن سفیر دفتر خارجہ طلب

🔖تل ابیب پر حوثی مجاہدین کے ڈرون حملے نے لبنان پر اسرائیلی جارحیت موخر کر دی ہے، تجزیہ کار

🔖اہم مسائل پر پارلیمنٹ اور حکومت کا ایک ہی موقف سامنے آنا چاہیے، رہبر معظم کا اراکین پارلیمنٹ سے خطاب

🔖تشویش کے ساتھ خطے کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، سعودی عرب

🔖دہشت گردوں کے لیے مخصوص سیل میں بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی

🔖بنوں میں امن کے لیے دھرنا دوسرے دن بھی جاری

🔖یمن: حدیدہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہونیوالے شہریوں کی تعداد 6 ہوگئی

🔖فرینکفرٹ قونصل خانے پر حملے میں کوئی پاکستانی ملوث ہوا تو پاسپورٹ منسوخ ہوگا:عطا تارڑ

🔖سکردو میں رینجرز کی کوئی ضرورت نہیں، واپس بلایا جائے، علمائے بلتستان

🔖آصف کرمانی نے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا اعلان کردیا

🔖پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع، زخمی خاتون میانوالی سے پنڈی منتقل

Saturday, July 20, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عالمی برادری فلسطین پر عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل کرائے: پاکستان

🔖صہیونی حکومت اپنے تباہ کن انجام کے نزدیک ہے، ایران

🔖ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکہ 

🔖بنگلادیش میں حالات بے قابو، امن و امان کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم

🔖ملک کیساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ تمہیں انصاف دیں گے: نواز شریف

🔖بنوں واقعے کے دوران ملٹری نے نہتے لوگوں پر فائرنگ کی، عمران خان

🔖مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا، قیمت میں اضافے کا امکان

🔖کشیدہ صورتحال، بنگلادیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین کی وزیراعظم سے مددکی اپیل

🔖ہر الیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی ہیں، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دیگی: مفتی تقی عثمانی 

🔖تحریک عدم اعتماد سمیت کسی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی ، عمران خان

🔖نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے: فضل الرحمان کا دعویٰ

🔖فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پرکوئی بات نہیں کی: چیئرمین پی ٹی آئی

🔖پی ٹی آئی اور JUI کمیٹیوں کی سطح پر باضابطہ مذاکرات پر آمادہ

Friday, July 19, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖تل ابیب میں دوسرا دھماکہ،صیہونی ذرائع

🔖تل ابیب پر حملہ، ابھی کہانی کا آغاز ہے، محسن رضائی

🔖شہباز شریف سے عمان کے سفیر کی ملاقات، امام بارگاہ پر حملے کی شدید مذمت

🔖’سرکاری اسکول یا اسپتال کو دھماکے سے اڑایا جائے‘، کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ کی خفیہ کال سامنے آگئی

🔖پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے امریکی تحفظات قابل قبول نہیں، پاکستان

🔖عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیدیا

🔖تل ابیب پر یمن کا ڈرون حملہ، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، انصار اللہ 

🔖پاکستان میں حکومتی سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

🔖حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، ٹی ایل پی کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

🔖ن لیگ اور پی پی قائدین کی اہم بیٹھک، پی ٹی آئی پر پابندی پر مزید مشاورت کا فیصلہ

🔖اسرائیلی وزیراعظم سب سے بڑا دہشت گرد ہے، حافظ طاہر اشرفی

🔖تحریک انصاف نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی

🔖جو بائیڈن کو صدارتی دوڑ دستبردار کروانے کیلیے اوباما اور پلوسی متحرک

🔖نیتن یاہو کی غزہ میں بچوں کیلئے عارضی اسپتال کے قیام کی مخالفت

Thursday, July 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یوم عاشور پر کربلا معلیٰ میں 60 لاکھ زائرین کی شرکت

🔖پاکستان کی 61 فیصد آبادی خواندہ: ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج جاری

🔖کشمیر، بھارتی پولیس کا عزاداروں پر وحشیانہ تشدد، کئی گرفتار

🔖جو بائیڈن کا صدارتی الیکشن سے دستبرداری کا اشارہ

🔖طیب اردوان کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، قاتلانہ حملے کی مذمت

🔖مسقط میں شہید پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں 

🔖اسلامی ممالک کو چاہئے کہ وہ لبنان کو دھمکی دینے پر صیہونی رژیم کو متنبہ کریں، علی باقری

🔖آیت اللہ سیستانی کیجانب سے عمان میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

🔖ایران سے درآمدات ایک ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئیں، پاکستانی وزارت تجارت

🔖عمان میں مسجد پر فائرنگ میں ملوث تینوں بھائی عمانی شہری تھے، پولیس

🔖پاکستان میں آبادی بڑھنے کی شرح خطے میں سب سے زیادہ ہے: ادارہ شماریات

🔖عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں گرفتاری چیلنج کردی

🔖امریکی صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا، تمام انتخابی سرگرمیاں معطل

🔖بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچی

🔖مخصوص نشستیں، نواز شریف کا اتحادی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ملک بھر میں یومِ عاشور کے جلوس اپنی اپنی منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر

🔖ٹرمپ کے قتل کی سازش ایران میں ہونے کی انٹیلی جنس اطلاعات ملی تھیں: امریکی حکام کا دعویٰ

🔖سعودی ولی عہدکا نومنتخب ایرانی صدرکو فون، دوطرفہ تعلقات میں مزید استحکام پر تبادلہ خیال

🔖بنوں کینٹ پر حملہ: پاکستان کا افغان سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج

🔖جنوبی لبنان کو صیہونی دشمن کا قبرستان بنا دیں گے، سید حسن نصراللہ

🔖عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے، موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی: فچ کی پیشگوئی

🔖ایک کربلا غزہ میں بھی برپا ہے، خواجہ آصف کا یوم عاشور پر پیغام

🔖آپ کا پیغام امن اور محبت کا حامل ہے، امیر قطر کی پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو

🔖ٹرمپ ایک مجرم اور جنایت کار ہے لیکن حالیہ حملے سے کوئی تعلق نہیں، ایران

🔖پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کیخلاف فرانس میں احتجاج

Tuesday, July 16, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شیخوپورہ: 9 محرم کے جلوس پر شرپسندوں کا حملہ، 2 شہید، متعدد زخمی 

🔖مسقط میں مسجد و امام بارگاہ پر فائرنگ سے شہید 4 پاکستانیوں کی شناخت جاری

🔖غزہ: گزشتہ 5 روز میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300 سے زائد فلسطینی شہید 

🔖پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے پیپلزپارٹی سے بات چیت کا اشارہ دیدیا

🔖کراچی، 9 محرم کے جلوس میں فلسطین کے حق میں امریکہ و اسرائیل مخالف احتجاج

🔖ایلون مسک کا ٹرمپ کی الیکشن مہم کیلئے ہر ماہ 45 ملین ڈالر دینے کا اعلان

🔖صیہونی جنایات کے خاتمے میں امریکہ بڑی رکاوٹ ہے، علی باقری

🔖ایران میں آج عاشورائے حسینیؑ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا، شام غریباں کی مجالس کا سلسلہ جاری

🔖طاقتور حلقے سمجھ جائیں سیاست میں انکی مداخلت ملک کیلیے نقصان دہ ہے، فضل الرحمٰن

🔖کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر

🔖پیٹرول 9.99، ڈیزل 6.18 روپے مزید مہنگا

🔖پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ، نئے ناموں کیلئے مشاورت جاری

🔖مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، افسر سمیت 5 فوجی ہلاک

🔖فائرنگ سے کان کا حصہ کٹ گیا اور گرنے سے بازو میں شدید چوٹیں آئیں: ٹرمپ

🔖تحریک انصاف پر کسی کا باپ بھی پاپندی نہیں لگا سکتا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

Monday, July 15, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فلسطینیوں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے، ڈاکٹر پزشکیان کی اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک گفتگو

🔖اسرائیل کی ایک ہفتے کے دوران 5 اسکولوں پر بمباری میں درجنوں فلسطینی شہید

🔖اسرائیل ہر گز حزب اللہ کے خلاف جنگ کیلئے تیار نہیں ہے، واشنگٹن پوسٹ

🔖پنجاب حکومت کا 9،10 محرم کو موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل کرنےکا فیصلہ

🔖پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے صدر زرداری، اتحادیوں کو اعتماد میں لیا: وزیراعظم کی نواز کو بریفنگ

🔖جماعت پر پابندی کا حکومتی فیصلہ، ن لیگ اپنے پیر پر کلہاڑی مار رہی ہے: پی ٹی آئی

🔖ٹرمپ پرحملہ کرنے والے کے گھر سے بم بنانے کا سامان برآمد، پینٹاگون

🔖نواز اور شہباز شریف کی تین روز میں دوسری ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

🔖کیا پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکا فیصلہ حکومت کا ہے؟ حافظ حمداللہ

🔖مخصوص نشستوں کا کیس: (ن) لیگ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی

🔖پی ٹی آئی پر پابندی: عدالتیں موجود ہیں ہم اس فیصلے پر عمل نہیں ہونے دینگے، بیرسٹر علی ظفر

🔖حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں کہ کسی جماعت پر پابندی لگائے، شاہد خاقان عباسی

🔖خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے پاگل کر دیتا ہے، مشاہد حسین کا حکومتی فیصلے پر ردعمل 

🔖ٹیم میں سرجری؛ گروپنگ کرنیوالے کھلاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

Sunday, July 14, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عراق جانیوالے زائرین سے زائد فیس وصول کرنیوالے سالاروں اور ٹریول ایجنٹس کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

🔖سات محرم الحرام، لاہور میں آج 424 مجالس اور 98 جلوس برآمد ہوئے

🔖طالبان پاکستان کیلئے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کو تیار نہیں: رپورٹ

🔖کمانڈر محمد الضیف اسرائیلی حملے کے وقت کیمپ میں نہیں تھے: حماس

🔖امریکہ تاریخی طور پر کمزور ترین پوزیشن پر ہے، ایران 

🔖اسرائیلی حملوں کے باوجود جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار نہیں ہوئے، حماس

🔖پی ٹی آئی ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، بیرسٹر گوہر

🔖بجلی کےگھریلو صارفین کو ایک اور جھٹکا، ماہانہ بل میں 1000 روپے تک فکس ٹیکس عائد

🔖بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، ایک یونٹ 48.84 روپے تک پہنچ گیا

🔖’ن لیگ کا اسٹیبلشمنٹ کو ٹکے کا فائدہ نہیں ہو رہا‘ فواد چوہدری 

🔖ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کا سن کر گہرا صدمہ پہنچا، آصف زرداری

🔖ٹرمپ پر حملہ: روس نے امریکہ کی موجودہ صورتحال کا ذمہ داربائیڈن انتظامیہ کو ٹھہرادیا

🔖آئی ایم ایف اور حکومت کی غلط پالیسیوں سے ٹیکسٹائل ملیں بند ہونے لگیں: اپٹما ذرائع

🔖8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

🔖بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائیگا: ذرائع

Saturday, July 13, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پنجاب حکومت نے علامہ شہنشاہ نقوی اور علامہ امین شہیدی سمیت کئی علماء کے صوبے میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی 

🔖اسرائیل کا القسام کے سربراہ محمد ضیف پر قاتلانہ حملہ، بمباری میں 71 فلسطینی شہید

🔖امریکہ اپنے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے پالیسی تبدیل کرے، ڈاکٹر پزشکیان

🔖صہیونی حکومت اپنی شکست کی تلافی کے لئے ہر حد پار کرسکتی ہے، ترجمان ایران

🔖فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکہ بھی شریک ہے، برنی سینڈرز 

🔖روس کے ساتھ تجارتی معاملات میں ڈالر استعمال نہیں ہوگا۔ ایران 

🔖ڈونلڈ بلوم کی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات

🔖نیتن یاہو کو سرکاری سطح پر دہشتگرد قرار دیا جائے، ٹی ایل پی نے فیض آباد پر دھرنا دے دیا

🔖اسرائیل کی غزہ کے سیف زون قرار دیےگئے پناہ گزین کیمپ پر بمباری، درجنوں فلسطینی شہید

🔖نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرلیا

🔖استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا: وزیراعظم

🔖شہباز شریف وضاحت کریں دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ حافظ حمد اللہ

🔖نوازشریف کا مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلے پراظہار حیرت، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلالیا

🔖پنجاب میں 14 اگست سے رعایتی قیمت پر سولر پینل کی فراہمی شروع کرنیکا اعلان

🔖پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

🔖شاہین، بابراور رضوان کے درمیان دوریاں ختم کرانے کیلئے 2 سابق کپتان سرگرم ہوگئے