Today news

Tuesday, April 22, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آیت اللہ سیستانی کا پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار تعزیت

🔖ایران اور پاکستان علاقائی امن و سلامتی کے استحکام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، ایرانی چیف جسٹس

🔖ترکیہ دورہ، وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر سے ملاقات

🔖پنجاب اسمبلی: نواز شریف کینسر انسٹیٹیوٹ کے قیام سمیت 5 بل منظور، گندم کے مسئلے پر اپوزیشن کا احتجاج

🔖صدر پیوٹن اور عمان کے سلطان کے درمیان ملاقات، ایران کے جوہری مسئلے پر تبادلہ خیال

🔖ایرانی قوم کے خلاف دھمکیوں اور دباؤ کی پالیسی سے مفاہمت کا راستہ مسدود ہوگا، عراقچی

🔖تین ہفتوں میں ایک لاکھ سے زیادہ افغان پناہ گزینوں کی واپسی: حکام

🔖پاکستان، روس کا افغانستان اور خطے میں ’دہشت گردی‘ کے خطرات پر غور

🔖وزیراعلیٰ سندھ کا کسی قیمت پر نہروں کا منصوبہ نہ بننے دینے کا اعلان

🔖حکومت کا ایک کھرب روپے سے زائد مالیت کے 168نامکمل منصوبے بندکرنےکا فیصلہ

🔖ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے فنڈز کٹوتی پر ہارورڈ یونیورسٹی کا عدالت سے رجوع

🔖بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا مقصد کشمیر کی تحریکِ آزادی کو بدنام کرنا ہے: مشعال ملک

🔖امریکی مصنوعات پر پاکستان میں غیرضروری رکاوٹیں ہیں تو جائزہ لینےکو تیار ہیں: وزیر خزانہ

No comments: