Today news

Tuesday, April 22, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️



🔖امریکہ کو یمنی بندرگاہوں پر حملے کی قیمت چکانا ہوگی، سنیئر یمنی عہدیدار

🔖فلسطین کو تسلیم کرنا بڑی سیاسی تبدیلی کا آغاز ہے، فرانس

🔖حماس گوریلا جنگ کی تیاری کر رہی ہے، صہیونی تجزیہ نگار

🔖فرانس کو فلسطین کی حمایت مہنگی پڑسکتی ہے، صہیونی وزیر خارجہ کی دھمکی

🔖اسلام آباد میں ’غزہ مارچ‘: اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھنے کی اپیل

🔖وزیرخارجہ کا افغان ہم منصب سے رابطہ، امیر متقی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

🔖حافظ نعیم کا فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے 26 اپریل کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

🔖پی آئی اے کا لاہور سے باکو کے لیے براہ راست پرواز کا آغاز

🔖ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لاہور میں بیٹھک، دونوں پارٹیوں کا ساتھ چلنے پر اتفاق

🔖سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 5 پاکستانی جاں بحق ہوگئے

🔖یورینیم کی افزودگی ہماری ریڈلائن ہے، جس پر بات چیت نہیں ہوگی، نائب وزیر خارجہ

🔖اپنی سبسڈی اور خیرات واپس لے لو،کسانوں کو گندم کا ریٹ نہیں مل رہا: سربراہ کسان اتحاد

🔖بلوچستان حکومت کا ’30 ہزار نوجوانوں کو بیرون ملک ملازمتیں‘ دلوانے کا منصوبہ

🔖متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

🔖اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

No comments: