🔖اسرائیل جوہری مذاکرات کے بارے میں امریکی نمائندے کو قائل کرنے میں ناکام رہا، صیہونی میڈیا کا اعتراف
🔖امریکا کا جولانی رژیم کے لئے نرم گوشہ، جلد ہی ایک وفد واشنگٹن روانہ ہوگا!
🔖جنگل کا قانون نہیں چلنے دیں گے، چین کا امریکا کو کرارا جواب
🔖جے یو آئی(ف) اور جماعت اسلامی کا فلسطین کے مسئلے پر ملک گیر مہم چلانے کا اعلان
🔖نفرت انگیز مہمات نہ رکیں تو ملک میں سیاسی قتل بھی ہوسکتا ہے، اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے خبردار کردیا
🔖اسرائیلی وزیر اعظم اور سکیورٹی چیف کے ایک دوسرے پر الزامات
🔖پابندیوں کا خاتمہ ہمارا بنیادی مطالبہ، عراقچی کل چین روانہ ہوں گے، ایرانی وزارت خارجہ
🔖نتن یاہو میں حماس کو ختم کرنے جرائت نہیں، سابق صہیونی وزیراعظم
🔖پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت نے عوام کے ہوش اُڑا دیے، تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا
🔖خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 2 جھڑپوں میں سکیورٹی فورسز نے6 خوارج کو ہلاک کردیا
🔖پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
🔖وزیراعظم سے اماراتی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سرمایہ کاری اور توانائی میں تعاون بڑھانے پر زور
🔖نواز شریف کی طبیعت ناساز، لندن میں اپنا قیام بڑھادیا
🔖راشد لطیف نے 90 کی دہائی میں ٹیم میں ہونیوالی بغاوت سے پردہ اٹھادیا
No comments:
Post a Comment