Today news

Saturday, April 19, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖صیہونی سوشل میڈیا پر مسجد اقصیٰ کو گرانے کی مذموم مہم شروع

🔖ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات، فریقین کا رویہ تعمیری رہا، عمانی وزیر خارجہ

🔖امریکہ سے جوہری پروگرام پر گفتگو ’تعمیری‘، تیسرا دور اگلے ہفتے کو ہوگا: ایران

🔖اسرائیلی نژاد امریکی فوجی یرغمالی اسرائیلی بمباری کے دوران لاپتہ، ترجمان القسام

🔖لاہور سمیت پنجاب سے 10 ہزار 379 افغانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

🔖افغان مہاجرین کو عزت سے ان کے ملک بھیجا جارہا ہے، وزیر خارجہ

🔖فلسطین کے معاملے پر امت مسلمہ کو فیصلہ کن اقدامات کرنے ہوں گے ، ایاز صادق

🔖پیوٹن کا ایسٹر کے موقع پر یوکرین سے عارضی جنگ بندی کا اعلان

🔖کراچی میں ہجوم کے تشدد سے احمدی کی ہلاکت، 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، پولیس

🔖اسحاق ڈار کی افغان وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات، سکیورٹی اور ٹرانزٹ ٹریڈ پر تبادلہ خیال

🔖حکمران فلسطین کے لئے دو ریاستی حل کی تجاویز پیش نہ کریں، حافظ نعیم الرحمان

🔖پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائےگی: چیئرمین پی سی بی

🔖شریف برادران کی کینال منصوبے پر پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

🔖پی ایس ایل، زلمی نے ملتان سلطانز کو بڑے مارجن سے ہرا دیا

No comments: