Today news

Friday, April 18, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے سے شہادتوں کی تعداد 74 ہوگئی

🔖راس عیسیٰ بندرگاہ پر امریکی حملے، واشنگٹن کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتے ہیں، انصار الله

🔖حماس نے عبوری جنگ بندی کی اسرائیلی پیشکش مسترد کردی، جامع ڈیل کا مطالبہ

🔖تل ابیب اور 2 طیارہ بردار امریکی بحری جہازوں پر کامیاب یمنی حملے

🔖پیوٹن نے رہبر معظم انقلاب کے پیغام کا جواب دے دیا، کریملن

🔖صیہونی حکام کا ایران امریکہ مذاکرات سے قبل پیرس کا دورہ! امریکی ایلچی سے ملاقات

🔖ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیوسٹی سےغیرملکی فنڈنگ اور بیرونی روابط کا ریکارڈ طلب کرلیا

🔖30 اپریل کے بعد کوئی غیر ملکی ویزے کے بغیر پاکستان میں نہیں رہے گا، وزیر مملکت برائے داخلہ

🔖امریکہ کا یوکرین امن معاہدے سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ

🔖تجارتی جنگ میں امریکہ کا چین پر نیا وار، چینی بحری جہازوں پر بھی فیس عائد کردی

🔖حاجیوں کیلئے اے سی والے خیمے ہونگے، ٹرانسپورٹ کا بھی بہترین انتظام کیا ہے: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور

🔖مذاکرات کے نتائج پر ضرورت سے زیادہ انحصار ملک کے لئے نقصان دہ ہے، امام جمعہ قم

🔖دریائے سندھ سےکینالز نکالنےکیخلاف وکلاکا ببرلو بائی پاس پردھرنا، 3 صوبوں کا زمینی رابطہ منقطع

🔖مریم نواز کا یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان

🔖ایف بی آر میں جو اچھا کام کرے گا اسے انعام ملے گا، اچھا کام نہ کرنیوالے کو سزا ملے گی، وزیراعظم

🔖بلاول کی کینالز کے معاملے پر شہباز حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی دھمکی

No comments: