🔖امریکی دوغلی پالیسی ناقابل قبول، دھمکیاں ختم ہونے تک براہ راست مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی وزارت خارجہ
🔖یمنی فوج کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی تنصیبات پر ہائپر سونک میزائل حملہ
🔖غزہ جنگ بند کرنے کی ضمانت دیں تو تمام یرغمالیوں کی رہا کردیں گے؛ حماس کی پیشکش
🔖دمشق، لبنانی وزیراعظم کی الجولانی سے ملاقات
🔖جعفر ایکسپریس پر ہونیوالے دہشتگرد حملے میں افغانستان کو دیا گیا امریکی اسلحہ استعمال ہوا، امریکی اخبار کی تصدیق
🔖قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی قتل و غارت گری کیخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور
🔖موساد کے سابق سربراہان سمیت 250 سابق اہلکاروں کا غزہ جنگ کے خاتمے کا مطالبہ
🔖گندم بحران حل کیا جائے، کاشتکار 900 روپے فی من نقصان میں جارہے ہیں: صدر کسان اتحاد
🔖سعودیہ کی جانب سے شام کے ورلڈ بینک کے قرض کی ادائیگی کا امکان
🔖اسرائیل کے بارے میں حکومت قائداعظم کی دی گئی قومی پالیسی پرکھڑی ہے: وفاقی وزیرقانون
🔖ہم یمن کی قابل فخر استقامت کو نہیں بھولیں گے، ابو عبیدہ
🔖پنجاب کو حصے سے کم، سندھ کو زیادہ پانی دینے سے کسانوں میں بےچینی بڑھ رہی ہے: پنجاب حکومت کا ارسا کو خط
🔖اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی امریکی مدد کے بغیر ممکن ہی نہیں، امریکی معیشت دان
🔖پاکستان کے سکیورٹی مسائل اس کا داخلی معاملہ ہے، ہم ذمہ دار نہیں: افغانستان
🔖امریکہ ہمارے قومی معاملات میں مداخلت بند کرے، لبنانی رہنما
No comments:
Post a Comment