Today news

Tuesday, April 15, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستانیوں کا دل ہمیشہ غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتا ہے: آرمی چیف

🔖امریکی نژاد اسرائیلی مغوی فوجی کی حفاظت کرنیوالے ارکان سے رابطہ منقطع ہوگیا، ترجمان حماس

🔖پاکستان: اسلامی نظریاتی کونسل کا بھی اسرائیلی مصنوعات، کمپنیوں کے بائیکاٹ کا مطالبہ

🔖ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

🔖دہشتگردوں کی 10 نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑسکتیں: آرمی چیف

🔖اپریل میں 60 ہزار افغان شہریوں کی پاکستان سے وطن واپسی: اقوام متحدہ

🔖ٹرمپ کی ہرزہ سرائی امریکی افواج کی ناکامی کو ظاہر کرتی ہے، یمنی رہنما

🔖تیل کی قیمتیں کم ہوئیں، اس کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کے بجائے بلوچستان پرلگائیں گے: وزیراعظم

🔖اردن میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 16 افراد گرفتار، حملے کیلئے تیار میزائل بھی برآمد

🔖مودی سرکار کی انتقامی کارروائی؛ سونیا اور راہول گاندھی کیخلاف مقدمے کا آغاز

🔖پاراچنار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، شہر جانے والی واحد سڑک کھولنے کا مطالبہ

🔖اخترمینگل دھرنا ختم کرنے کا اعلان کریں، ریاست کو مجبور نہ کریں، خالد مگسی

🔖اسرائیلی مصنوعات كا بائیكاٹ ضروری، شہریوں كی جان و مال كو نقصان نہ پہنچایا جائے: راغب نعیمی

🔖مالدیپ نے اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

🔖دہشتگرد پاک ایران تعلقات کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں، پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

🔖پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کے 201 رنز کے جواب میں کراچی کنگز 136 پر ڈھیر

No comments: