Today news

Wednesday, April 16, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اقوام متحدہ غزہ کے خلاف صیہونی جرائم کی روک تھام کے لئے فوری اقدام کرے، ایران

🔖ایرانی وزیر خارجہ کی 8 پاکستانیوں کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے تعاون کی یقین دہانی

🔖یمن-امریکہ تنازع، سعودی عرب انصار اللہ کے ساتھ براہ راست تصادم میں شریک نہیں ہوگا، امریکی اخبار

🔖حشد الشعبی ملک کے سکیورٹی نظام کا کلیدی حصہ ہے، عراقی وزیر اعظم

🔖امریکی سفارتخانےکے وفدکا اڈیالہ جیل کا دورہ

🔖امریکی مذاکرات کار متضاد موقف کے اظہار سے گریز کریں، ایران

🔖ایران امریکہ مذاکرات جاری ہیں، ملکی معاملات جوہری مذاکرات پر ہرگز منحصر نہیں، صدر پزشکیان

🔖بلوچستان نیشنل پارٹی کے اختر مینگل کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

🔖ہارورڈ یونیورسٹی ایک مذاق ہے جو نفرت اور حماقت سکھاتی ہے: ٹرمپ

🔖تجارتی جنگ مزید شدت اختیارکرگئی، امریکا کا چین پر عائد ٹیرف 245 فیصد تک پہنچ گیا

🔖افغانستان میں اسلامی حکومت قائم ہے، اب فضا ہے کہ افغان مہاجرین اپنے ملک واپس جائیں، افغان قونصل جنرل

🔖سوشل میڈیا پر اطلاع جیسی آئے ویسے ہی آگے بڑھا دی جاتی ہے: آرمی چیف کی غیرذمہ دارانہ استعمال پر تنقید

🔖اسرائیل کا دورہ کرنیوالے پاکستانی صحافیوں پر پابندی اور شہریت پر نظرثانی ہوسکتی ہے: طلال چوہدری

🔖عمران خان کی بیرسٹرسیف کو اسٹیبلشمنٹ سے رابطے جاری رکھنے کی ہدایت 

🔖مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ خیبرپختونخوا منرل اینڈ مائنز بل کی مخالفت کردی

No comments: