Today news

Friday, January 24, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مائیکروسافٹ نے غزہ جنگ میں صہیونی فوج کی حمایت کی، برطانوی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

🔖جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے دوران رفح کراسنگ پر اسرائیل کا کنٹرول رہے گا: نیتن یاہو

🔖اسرائیل کاجنگ بندی معاہدے میں طے ڈیڈ لائن کے بعد بھی جنوبی لبنان میں فوج تعینات رکھنے کا اعلان

🔖حزب اللہ نے لبنان پر قبضے کو طول دینے کی کوشش پر اسرائیل کو خبردار کیا

🔖غزہ میں جنگ بندی فلسطینی مسئلے کا مستقل حل نہیں، عرب لیگ

🔖خیبر پختونخوا اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی

🔖امریکا: جنوبی کیلیفورنیا میں 5 مزید مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

🔖کوئی قانون سے بالاتر نہیں، ریاست ملک ریاض پر ہاتھ ڈالے گی: وزیر دفاع

🔖ایران کے ساتھ ایک نیا جوہری معاہدہ کیا جاسکتا ہے، صدر ٹرمپ

🔖پنجاب کی دہم جماعت کی مطالعہ پاکستان میں نمایاں خواتین پر مضمون شامل، فاطمہ جناح، بینظیر، مریم و دیگر کے نام شامل

🔖امریکا؛ 500 تارکین وطن کو فوجی جہازوں میں بھر کر اُن کے ملک روانہ کردیا گیا

🔖ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

🔖پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان

No comments: