Today news

Thursday, January 23, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل قیدیوں کے تبادلے کے بعد غزہ میں جنگ دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، نیویارک ٹائمز

🔖پیکا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور، صحافی تنظیموں کی مذمت

🔖امریکہ: مجرمانہ سرگرمیوں کے ملزم غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لینے کا بل ایوانِ نمائندگان سے منظور

🔖جنوبی کیلی فورنیا میں آگ کی شدت میں مزید اضافے کا خدشہ، ہواؤں میں تیزی اور بارش کا امکان

🔖جنگ بندی کی خلاف ورزی: جنوبی غزہ میں اسرائیلی حملے میں 2 فلسطینی شہید

🔖ایران ایک ذمہ دار ملک ہے/کسی کی نصیحت کی ضرورت نہیں، وزیرخارجہ

🔖مغربی کنارے میں اسرائیل کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اقوام متحدہ

🔖کرم متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی حکومت کیساتھ تعاون سے مشروط

🔖شیر افضل مروت کو جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے، عمران خان کی جیل انتظامیہ کو ہدایت

🔖عمران خان نے حکومت کیساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

🔖ہمارا جواب تو سُن لیتے، پی ٹی آئی کا مذاکرات ختم کرنےکا اعلان افسوسناک ہے: عرفان صدیقی

🔖پنجاب میں پیپلزپارٹی کو پلاننگ کے تحت کمزور کیا گیا ہے: گورنر پنجاب

🔖ٹرمپ نے بائیڈن دور کا قانون منسوخ کرکے ٹرانس جینڈرز کے فوج میں ملازمت کرنے پر پابندی لگا دی

No comments: