Today news

Wednesday, January 22, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنین پر صیہونی جارحیت میں شدت، القسام بریگیڈ کا جوابی کارروائی کا اعلان

🔖مغربی کنارے میں مقاومت کی صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں

🔖ہم مغربی کنارے کی صورتحال کو سنگینی سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، اردن

🔖روس اور چین کی صدر ٹرمپ سے تعلقات پر طویل مشاورت

🔖تحریر الشام کے دہشت گردوں اور شامی عوام کے درمیان جھڑپیں

🔖پاکستان: کم بارشوں سے خشک سالی اور کم زرعی پیداوار کا خدشہ

🔖ایران کی ترقی اور پیشرفت کو سامنے لانے کے لئے میڈیا میں مؤثر کام کی ضرورت ہے، رہبر معظم

🔖کمیشن نہیں بنا تو حکومت کے ساتھ مذاکرات بھی نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

🔖پاکستان مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر قرض لے گا

🔖خیبرپختونخوا حکومت کا کُرم امن معاہدے کے دستخط کنندگان کا جرگہ بلانے کا فیصلہ

🔖جنین کیمپ میں فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل کو جارحیت کا موقع فراہم کیا، جہاد اسلامی

🔖لاس اینجلس میں آگ لگانے کے الزام میں متعدد افراد گرفتار، حیران کن انکشافات کردیے

🔖پی ٹی آئی کا مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

🔖طالبان نے امریکی اسلحہ واپسی کا مطالبہ مسترد کر دیا

🔖بھارتی ٹیم چیمپئنزٹرافی میں پاکستان کے نام والا ’لوگو‘شرٹ پرلگائیگی، بی سی سی آئی کی تصدیق

No comments: