Today news

Tuesday, January 21, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپیں جاری، 8 فلسطینی شہید، 50 زخمی

🔖لوئر کرم میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں جاری، ہیلی کاپٹرز بھی شریک

🔖فلسطینی مجاہدین نے نیتن یاہو کو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کیا ہے، معروف عرب تجزیہ کار

🔖جنگ غزہ میں شکست پر نتن یاہو سمیت پوری کابینہ مستعفی ہوجائے، سابق صہیونی وزیر جنگ

🔖افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، 2 امریکیوں کے بدلے ایک جنگجو رہا

🔖اسرائیل مقررہ مدت کے اندر لبنان کی سرزمین سے نکل جائے، صدر جوزف عون

🔖ٹرمپ کا ’پیدائش پر شہریت‘ کا قانون ختم کرنے کا اعلان

🔖ٹرمپ کے ساتھ دو ریاستی حل پر کام کرنے کے لیے تیار ہیں: محمود عباس

🔖ضرورت پڑنے پر ادویات فراہم کی گئیں، حماس کی قید سے رہا اسرائیلی قیدیوں کے ابتدائی بیانات سامنے آگئے

🔖ٹرمپ نے امریکہ کے عالمی ادارہ صحت سےعلیحدگی کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے 

🔖ٹرمپ دور میں پاک امریکہ تعلقات کا نیا باب شروع ہو گا: محسن نقوی

🔖آرمی چیف نے وزیراعظم کو بیرسٹرگوہر سے ملاقات اور بات چیت سے آگاہ کیا، وزیر دفاع

🔖عمران خان کے خلاف گواہی دینے کے لیے دباؤ ڈالا گیا: زلفی بخاری

🔖پانی کی تقسیم  کے معاملے پر حکومت اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے

🔖مدارس کو بھی اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ اسکیم میں شامل کیا جائے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

🔖بھارتی ٹیم کی جرسی پر 'پاکستان' لکھا جائے گا، آئی سی سی کا دوٹوک موقف

No comments: