Today news

Sunday, January 26, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنوبی لبنان کے رہائشیوں کی حزب‌ اللہ کے پرچم اٹھائے اپنے علاقوں میں واپسی جاری 

🔖عراق؛ امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر کاظمین میں ایک لاکھ 40 ہزار زائرین کا اجتماع

🔖غزہ کے باشندوں کی جبری ہجرت کے امریکی منصوبے کو ناکام بنائیں گے، فلسطینی مزاحمت کا ردعمل

🔖ٹرمپ کی غزہ کے پناہ گزین اردن اور مصر بھیجنے کی تجویز مسترد کرتے ہیں، حماس راہنما 

🔖جنوبی لبنان میں گھروں کو لوٹنے والے شہریوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 22 شہید

🔖حزب اللہ کا جنوبی لبنان میں واپس لوٹنے والے شہریوں کا خیر مقدم

🔖امریکہ، اسرائیل کو فضول مشورے دینا بند کرے، حماس

🔖’پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے پر عزم‘: آٹھ سال بعد ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ کابل

🔖اردن نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے ٹرمپ کے منصوبے کو  مسترد کردیا

🔖جو عمران خان نے کہا وہی پی ٹی آئی کا فیصلہ ہے، حکومت کمیشن کا اعلان کرے پھر دیکھیں گے: بیرسٹر گوہر 

🔖عمران خان کی بیرون ملک پاکستانیوں سے ترسیلات بند کرنے کی ایک اور اپیل

🔖عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

🔖پورا غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا لیکن فلسطینی جھکے نہیں، یہ اسرائیل کیساتھ امریکہ کی بھی شکست ہے: حافظ نعیم

🔖ملتان ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 254 رنز کے تعاقب میں 76 پر 4 وکٹیں گر گئیں

No comments: