🔖شام پر حاکم تکفیری گروہ نے شدید ردعمل کے بعد روضہ حضرت زینب کے متعلق پالیسیاں نرم کر دیں
🔖 کرم، حکومتی پابندی کے باوجود بگن میں تکفیریوں کا دھرنا جاری ، متاثرہ علاقوں میں اشیائے خورونوش اور ادویات کی قلت
🔖مغربی کنارے میں قتل و غارت گری سے مزاحمت کا راستہ نہیں رک سکتا، حماس
🔖ایران نے جوہری پلانٹ کے قریب مشق کے دوران نیا میزائل سسٹم لانچ کر دیا
🔖تحریری مطالبات عمران خان سے ملاقات کے بعد دیں گے: پی ٹی آئی
🔖کینیڈا امریکہ میں ضم ہو جائے تو ٹیرف معاف، ٹیکس کم کر دیں گے: ٹرمپ
🔖حماس سے لڑائی میں اسرائیلی فوج کا میجر اور کیپٹن مارے گئے، 4 سپاہی زخمی
🔖’800 افغان زیر حراست‘: اسلام آباد انتظامیہ کی افغان سفارت خانے کے بیان کی تردید
🔖امریکہ کی وسطی ریاستوں اور برطانیہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم
🔖خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک، 3 اہلکار شہید
🔖وفاقی وزارتوں کے 80 اداروں کی تعداد آدھی اور ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کردی ہیں: وزیر خزانہ
🔖کانگریس رکن ٹم برشیٹ نے ٹرمپ سے افغان طالبان کی مالی امداد روکنے کا مطالبہ کردیا
🔖ملک بھرکے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی
🔖حکومت سندھ کا سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں پر مقدمات درج کروانے کا فیصلہ
🔖افغان خواتین پر پابندیاں: انگلینڈ کے سیاستدانوں کا افغانستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
No comments:
Post a Comment