🔖سی آئی اے، موساد اور ترک انٹیلیجنس جولانی کو مہرے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، تجزیہ کار
🔖آئرلینڈ نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شمولیت کی درخواست دے دی
🔖مذاکرات میں ہمارا موقف واضح ہے، شہید سنوار کے جانشین کا جلد تقرر ہوگا، حماس
🔖کینیڈا؛ جسٹن ٹروڈو کی جگہ ہم جنس پرستوں کی حامی بھارتی نژاد خاتون کے وزیرِ اعظم بننے کا امکان
🔖میٹا کا اپنے پلیٹ فارمز پر اظہارِ رائے پر قدغنیں کم کرنے کا اعلان
🔖ہم صیہونی رجیم کے شیطانی اقدام کا مقابلہ کرنے والوں کی حمایت کرتے ہیں، رہبر معظم
🔖عالمی برادری غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکام، شام میں بیرونی مداخلت روکی جائے، عراقی وزیر اعظم
🔖گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان ایران پہنچ گئے، گورنر جنرل مشہد سے ملاقات
🔖افغان طالبان کی بھارت سے دوستی کی کوششیں، امیرخان متقی کی بھارتی سیکریٹری سے ملاقات
🔖خضدار میں حملہ آوروں نے نادرا آفس اور لیویز تھانے کو جلا دیا: حکام
🔖حکومت کو مذاکرات میں دلچسپی نہیں تو 100 مرتبہ نہ ہو، ہمیں بھی نہیں: بیرسٹر سیف
🔖ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکہ کے نقشے میں شامل کرکے تصاویر شیئر کردیں
🔖میکسیکو میں نوجوان نے فلسطین زندہ باد کا نعرہ لگا کر اسرائیلی وزیراعظم کا مجسمہ توڑدیا
🔖عمران خان کی عرب ممالک سے متعلق پروپیگنڈا سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مذمت، لاتعلقی کا اعلان
🔖ملک کےکئی علاقوں میں کتے،گدھے اور مینڈک کا گوشت فروخت ہوتا ہے: سینیٹر ایمل ولی
No comments:
Post a Comment