Today news

Monday, January 6, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام پر قابض تکفیری دہشت گردوں کے درمیان عہدوں کی تقسیم پر شدید اختلافات، قبائلی رہنما جدا ہوگئے

🔖صہیونی فوج کا انخلاء نہ ہوا تو ح ز ب۔۔۔۔۔۔۔ شدید ردعمل دکھائے گی، لبنانی رکن پارلیمنٹ

🔖کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا 

🔖اسرائیل کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری رہیں گی، یمن کا دبنگ اعلان

🔖حماس نے 34 اسرائیلی قیدیوں کی تفصیلات فراہم نہیں کیں، اسرائیل

🔖فرقوں کو حکومت اور ریاستی ادارے لڑاتے ہیں، فضل الرحمان

🔖پاکستان کی ترقی کیلئے حمایت پر اماراتی صدر کا شکریہ، ذلفی بخاری

🔖ملک کی حساس تنصیبات کے قریب نئے ائیر ڈیفنس سسٹمز نصب کر دئے گئے ہیں، ایرانی جنرل 

🔖ایران نے 2024 کے ہیلی کاپٹر حادثے کو سرکاری کیلنڈر میں "یوم شہدائے خدمت" کے طور پر درج کر لیا

🔖وزیر داخلہ کا نادرا میگا سینٹرز میں 24گھنٹے پاسپورٹ پراسیسنگ کاؤنٹرز قائم کرنے کا اعلان

🔖حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا اندیشہ

🔖جہاں اکثریت قرآن و سنت کے مطابق قانون سازی کی پابند ہو اس جمہوریت کوکفر قرار نہیں دیا جاسکتا: فضل الرحمان

🔖علی امین کی 25 لاکھ کی ایم فوررائفل، 6 لاکھ کا موبائل غائب ہوا، کے پی ہاؤس نقصان کی رپورٹ آگئی

🔖مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے فضل الرحمان کے ہاتھ کچھ نہیں آیا: خالد مقبول

🔖کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہراکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا

No comments: