Today news

Sunday, January 5, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖صیہونی آرمی چیف نے اپنی افواج کو مکمل تیار رہنے کا حکم دے دیا

🔖کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملے کا مقدمہ درج، نامزد دہشتگردوں کی گرفتاری کا فیصلہ

🔖امریکی اور برطانوی حملے، یمن کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں، ایران

🔖انصار اللہ یمن کا سعودی عرب کو سخت انتباہ؛ تمام آپشنز میز پر ہیں

🔖کرم میں کشیدگی برقرار؛ ضلعے میں دفعہ 144 نافذ، ڈپٹی کمشنر تبدیل

🔖ٹرمپ جرات مند رہنما ہیں، ان کی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں: افغان طالبان

🔖تربت میں بم دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کرلی

🔖اسرائیل شام میں اپنے جاسوس کی لاش کے حصول کیلئے سرگرم

🔖صوبے میں دہشتگردی نہ پولیس اور نہ ہی لیویز روک سکتی ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

🔖بھارت مقبوضہ علاقے کی آبادی کی نوعیت اور سیاسی ڈھانچے میں تبدیلی کی کوشش کر رہا ہے: وزیر اعظم

🔖جس دن حمایت ختم کردی وفاقی حکومت بھی ختم ہو جائیگی، پیپلز پارٹی کی ن لیگ کو وارننگ

🔖شہباز شریف سے ملاقات، اماراتی صدر کا معدنیات اور زراعت کے شعبوں میں تعاون میں دلچسپی کا اظہار

🔖لیسکو کے کرپشن پر نکالے گئے 12 افسران رشوت دیکر بحال، وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی

🔖عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

🔖چکوال: طالبعلم سے معلم کی مبینہ زیادتی، بچے نے 25 دن بعد مدرسے سے بھاگ کر گھر والوں کو بتایا

🔖صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ

🔖کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان ٹیم فالو آن کا شکار، جنوبی افریقہ کو پہلی اننگز میں 421 رنز کی برتری

No comments: