Today news

Thursday, January 30, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکی ایلچی کی جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور اگلے مرحلے پر اسرائیل اور قطر سے بات چیت

🔖8 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 110 فلسطینی قیدی رہا، حماس کی تصدیق

🔖ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل مخالف اور غزہ کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ

🔖سابق اسرائیلی وزیر نے قیدیوں کی رہائی کے مناظر کو اپنی ناکامی قرار دیدیا

🔖قطر، ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

🔖قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کا ٹک ٹاک لائیو اسٹریمنگ کے دوران قتل ہوا؛ تفصیلات آگئیں

🔖جنین میں القدس بریگیڈز کا حملہ، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

🔖غیرضروری دباؤ پر توجہ نہ دیں، ایرانی وزیر خارجہ کا رافائل گروسی کو پیغام 

🔖پی ٹی آئی نے مذاکرات سے بھاگ کر اچھا موقع ضائع کیا،اب وزیراعظم کی پیش کش سےفائدہ اٹھائے،عرفان صدیقی

🔖190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: وزارت داخلہ نےشہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے

🔖پاکستانیوں کو امریکہ سے نکالا گیا تو پاکستان اُن کی بھرپور مدد کرےگا: ترجمان دفتر خارجہ

🔖ملک میں شعبان کا چاند نظر آگیا

🔖وفاق کا آئی جی پنجاب کی خدمات لینے کیلئے رابطہ، پنجاب حکومت کا انکار

No comments: