🔖شام میں روسی اڈوں کی تقدیر کا فیصلہ مذاکرات کے ذریعے طے ہوگا، ترک وزیر خارجہ
🔖صیہونی قیدی شمالی غزہ میں گم ہو گئے ہیں، القسام بریگیڈ
🔖ولادیمیر پیوٹن، ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، روس
🔖ہش منی کیس میں ٹرمپ مجرم ثابت، کوئی سزا یا جرمانہ نہیں
🔖غزہ: 2025 کے پہلے ہفتے اسرائیلی حملوں میں 74 فلسطینی بچے شہید
🔖امریکی تاریخ کی سب سے مہنگی آفت، لاس اینجلس آگ سے نقصان کا ابتدائی تخمینہ 150ارب ڈالر
🔖لبنان میں امن و استحکام کی حمایت کرتے ہیں، عراقچی
🔖ایران کے ساتھ ہمہ جہت تعلقات کو وسعت دینا چاہتے ہیں، ترک وزیر خارجہ
🔖جلد میزائل اور ڈرون طیاروں کے زیر زمین شہر کی رونمائی کی جائے گی، سپاه پاسداران
🔖کراچی میں ٹریفک کا دباؤ کم کرنے کے لیے ریلوے کا خصوصی فریٹ کوریڈور بنانے کا اعلان
🔖ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے، عمران خان
🔖جے یو آئی نے وفاق کے بعد صوبوں میں بھی مدارس کی رجسٹریشن کیلئے بل کا مسودہ تیار کر لیا
🔖ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، سرغنہ شفیع اللہ عرف شفیع سمیت 5 خوارج ہلاک
🔖وزیراعظم سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کی ملاقات
🔖قومی ائیر لائن کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال، پہلی پرواز 100 فیصد بکنگ کیساتھ روانہ
🔖جنوبی افریقی وزیر کا بھی افغانستان سے میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ
No comments:
Post a Comment