Today news

Saturday, January 11, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖لاس اینجلس، آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی، 1 لاکھ عمارتیں مکمل تباہ

🔖مغربی ایشیا میں جاری جنگ کے شعلے امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لیں گے، انصار اللہ

🔖غزہ کی پٹی میں مزاحمت کی جوابی کاروائی، چار صیہونی فوجی ہلاک 30 زخمی

🔖پاکستان: لڑکیوں کی تعلیم پر کانفرنس، 'دعوت کے باوجود افغانستان سے کوئی شریک نہیں ہوا'

🔖ہم یمنی عوام کیساتھ ہیں، عراقی مزاحمت 

🔖پاکستان میں متنازع عورت مارچ کی تاریخ تبدیل کر دی گئی

🔖’سابق DC کُرم کے کندھے سے 2 گولیاں نکال دیں، ٹانگ سے نہیں نکالی گئی‘ ذرائع 

🔖کرم کی صورتحال تشویشناک ہے مگر صوبائی حکومت کو کوئی تشویش نہیں، گورنر کے پی

🔖کیلیفورنیا میں آتشزدگی کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، ایرانی نائب صدر

🔖مریم اور اماراتی صدر کی اے آئی کے ذریعے جعلی ویڈیو بنانے اور وائرل کرنے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

🔖پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی اور ایاز صادق کا رابطہ، عمران خان سے 2 روز میں ملاقات متوقع

🔖کوئٹہ: سنجدی کی کوئلہ کان سے 4 لاشیں نکال لی گئیں، 8 کان کنوں کیلئے آپریشن جاری

🔖پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، 7 تبدیلیاں کردی گئیں

🔖آسٹریلوی اخبار نے تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی، جہانگیر خان کا نام شامل

No comments: