🔖نتن یاہو کی دھمکیوں کی پروا نہیں، اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے، یمن
🔖کرم میں موجود بنکرز کی مسماری کیلئے کام ہورہا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
🔖غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تل ابیب میں مظاہرہ، پولیس سے جھڑپیں
🔖کوئٹہ، کوئلے کی کان کے حادثے میں 12 مزدور جاں بحق، 11 لاشیں نکال لی گئیں
🔖وزیردفاع کا افغانستان کےقائم مقام وزیرخارجہ کے بیان پرسخت ردعمل، الزامات مسترد کردیے
🔖سعودی عرب کا شام پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
🔖ٹرمپ کے خصوصی ایلچی، عراق کا خفیہ دورہ کریں گے! ذرائع کا انکشاف
🔖پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے،چھٹیوں میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، سیکرٹری ایجوکیشن
🔖عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
🔖مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے دو گھنٹے طویل ملاقات
🔖اگر جوڈیشل کمیشن نہیں بنتا تو مذاکرات کا سلسلہ نہیں چل سکتا، پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی
🔖ویزا شرائط میں نرمی، پاکستانی تجارتی وفد 12 سال بعد بنگلادیش پہنچ گیا
🔖پنجاب حکومت نےگندم 4 ہزار فی من نہ خریدی تو آئندہ فصل نہیں ہوگی: چیئرمین کسان اتحاد
🔖پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا دیے
No comments:
Post a Comment