Today news

Monday, January 13, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖’ہمیں قدرت کے رحم کی ضرورت ہے‘، امریکی فائربریگیڈ حکام لاس اینجلس میں لگی  آگ پر بول پڑے

🔖قطر نے غزہ جنگ بندی کا حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کو بھجوادیا

🔖کرم: فریقین کے بنکرز مسمار کر دئے گئے 

🔖غزہ جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب ہیں، وائٹ ہاؤس کا دعوی

🔖میکسیکو، غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کے الزام میں دو صیہونی فوجی گرفتار

🔖پچھلے 72 گھنٹوں میں 10 سے زائد صیہونی قابض فوجی ہلاک کئے، ترجمان القسام

🔖ایران روس اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے پر جمعہ کو دستخط ہوں گے، کریملن

🔖ملک میں امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

🔖’اٹک میں 28 لاکھ ٹن سونے کے ذخائر دریافت‘

🔖بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 27 دہشتگرد ہلاک

🔖سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے مختلف بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی

🔖پاکستانی چاول کو2027 تک آذربائیجان میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہے: آذری سفیر 

🔖پی ایس ایل 10 میں سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ منتخب، ڈیوڈ وارنر کو کراچی نے چن لیا

No comments: