Today news

Tuesday, January 14, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ جنگ بندی ڈیل 3 مراحل پر مشتمل ہوگی، اہم نکات سامنے آگئے

🔖غزہ جنگ بندی معاہدہ آخری مراحل میں ہے۔ جلد اعلان کیا جائے گا، قطر

🔖لاس اینجلس میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان، آگ سے 200 ارب ڈالر سے زائد نقصان کا تخمینہ

🔖ایران اور تین یورپی ملکوں کے درمیان جوہری مذاکرات تعمیری رہے، نائب وزیر خارجہ

🔖ضلع کرم کیلئے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ روانہ

🔖افغانستان سے صرف خوارج کی وہاں موجودگی، سرحدپار سے دہشتگردی پھیلانے پر اختلاف ہے: آرمی چیف

🔖اسرائیل کو جلد از جلد لبنان کی سرزمین سے نکل جانا چاہئے، وزیر اعظم نواف سلام

🔖امن معاہدے کے بعد دھچکا لگا مگر اب کرم میں حالات معمول پر آرہے ہیں: وزیراعظم

🔖22 دن گزرنے کے باوجود پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے: عرفان صدیقی

🔖بنگلاہ دیشی مسلح افواج کے پرنسپل اسٹاف آفیسر کی پاکستانی عسکری قیادت سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر گفتگو

🔖دو سو اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں لڑنے سے انکار

🔖فتنہ الخوارج کی پنجاب میں نوجوانوں کی آن لائن بھرتی مہم کا انکشاف

🔖میں نے کہا تھا جب میرے وکلا آئیں تو میں آجاؤں گا: عمران خان کا 190 ملین پاؤنڈ کی سماعت پر ردعمل

🔖شام کو علاقائی ممالک کیلئے خطرہ نہیں بننا چاہئے، فیصل بن فرحان

🔖چینی حکام امریکہ میں ٹک ٹاک ایلون مسک کو فروخت کرنے پر غور کرنے لگے، رپورٹ

No comments: