🔖حماس اور اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے پر رضامند
🔖پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کو ہراساں کرنے پر اقوامِ متحدہ کو تحفظات سے آگاہ کردیا: طالبان
🔖تمام ممالک شام کے معاملات سے دور رہیں، ترک صدر
🔖پاکستان کبھی بھی امریکہ کا ٹیکنیکل اتحادی نہیں رہا: ترجمان امریکی قومی سلامتی
🔖’کشمیر میں 80 فیصد دہشت گرد پاکستانی:‘ اسلام آباد نے انڈین آرمی چیف کا الزام مسترد کر دیا
🔖غزہ کی مزاحمت حیرت انگیز جنگی ٹیکنالوجی استعمال کر رہی ہے، صیہونی ذرائع کا اعتراف
🔖پی ٹی آئی سکندر سلطان راجا کی جگہ نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر سرگرم
🔖ٹماٹر 700 اور ہری مرچیں 800 روپے کلو، کرم پہنچنے والی سبزیاں مہنگے داموں فروخت ہونیکا انکشاف
🔖ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، بلاول کو دعوت نامہ موصول
🔖بیرسٹرگوہر نے آرمی چیف سے ملاقات کی تردیدکردی
🔖وزیراعلیٰ بلوچستان کا یتیم بچوں کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 500 روپے ماہانہ کٹوتی کا اعلان
🔖سعودی عرب میں مختلف جرائم میں 10ہزار سے زائد پاکستانیوں کے قید ہونےکا انکشاف
🔖بنگلادیشی افواج کے پی ایس او کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات، جے ایف17 تھنڈر طیاروں میں اظہاردلچسپی
🔖ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان 3 اسپنرز اور ایک فاسٹ بولر کیساتھ کھیلے گا
No comments:
Post a Comment