Today news

Thursday, January 16, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی کابینہ سے جنگ بندی ڈیل کی منظوری نہ لی جاسکی، نیتن یاہو کے حماس پر الزامات

🔖’آرمی چیف سے ملاقات خوش آئند بات ہے‘، عمران خان نے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کردی

🔖جنگ بندی اعلان کے بعد فضائی حملے اسرائیلی مغویوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، حماس نے خبردار کردیا

🔖غزہ سے قابض رجیم کے مکمل انخلاء اور اس علاقے کی تعمیر نو کی حمایت کرتے ہیں، ایران

🔖عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائےگا

🔖طوفان الاقصی نے فلسطین کو تاریخی موڑ پر کھڑا کردیا/ایران کی حمایت کے شکرگزار ہیں، حماس

🔖غزہ میں جنگ بندی مقاومت کی فتح اور صہیونی حکومت کے لئے عبرتناک شکست ہے، سپاہ پاسداران انقلاب

🔖جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر بڑے حملے، 73 فلسطینی شہید

🔖پشاور: آرمی چیف کی موجودگی میں گورنر اور وزیراعلیٰ کے پی میں تلخ جملوں کا تبادلہ: ذرائع

🔖خطرناک مواد کی موجودگی کا خطرہ، لاس اینجلس میں آگ سے متاثرہ عمارتوں کا ملبہ ہٹانے پر پابندی عائد

🔖غزہ جنگ بندی معاہدہ، اسرائیل نہیں امریکہ کی بھی شکست ہے، حافظ نعیم الرحمان

🔖ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ہمارے 20 لوگوں کو دعوت نامے ملے ہیں: سلمان اکرم 

🔖ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان, ہریرہ ڈیبیو کرینگے

No comments: