Today news

Friday, January 17, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران بھر میں فلسطینی مزاحمت کی فتح پر جشن کا سماں

🔖غزہ کے نظام صحت کی بحالی کے لیے کم از کم 10 ارب ڈالر درکار ہیں، عالمی ادارہ صحت

🔖ایران روس سربراہان مملکت کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر دستخط

🔖مقاومت کی فتح، صہیونی حکومت اور امریکہ شکست کے بعد غزہ میں جنگ بندی پر مجبور ہوئے، سید عبدالملک الحوثی

🔖ایران-روس کے تعاون سے امریکی پابندیوں کو بے اثر کیا جاسکتا ہے، صدر پزشکیان کی روسی وزیراعظم سے گفتگو

🔖جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ نافذ نہیں ہوگا؛ جنگ دوبارہ شروع ہوگی، صہیونی اعلی عہدیدار 

🔖پاکستان کا پہلا مقامی سطح پر تیارکردہ آبزرویشن سیٹلائٹ خلا میں روانہ

🔖عمران خان صدر زرداری سے رحم کی اپیل کر سکتے ہیں: وزیر قانون

🔖دنیا کو بتانا چاہتے ہیں عمران خان نے کوئی جرم نہیں کیا، ہائیکورٹ میں اپیل کریں گے، بیرسٹر گوہر

🔖پی ٹی وی منافع بخش شراکت داری کا منصوبہ، 1232 عہدے ختم کرنے کی منظوری

🔖پنجاب: خاندانی منصوبہ بندی کی آگاہی مہم کے لیے علما کی مدد لینے کا فیصلہ

🔖امریکی سپریم کورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ برقرار

🔖بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل کی خواتین بیرک میں منتقل، دوائیں بھی فراہم کر دی گئیں

🔖ملتان ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 4 وکٹ پر 143 رنز بنالیے

🔖"صائم ایوب چیمپئینز ٹرافی نہیں کھیلیں گے" تصدیق ہوگئی

No comments: