🔖کرم میں ممکنہ آپریشن کی خبریں، صوبائی حکام کا تصدیق یا تردید سے گریز
🔖فلسطینی مقاومت نے گریٹر اسرائیل کا منصوبہ خاک میں ملا دیا، شیخ نعیم قاسم
🔖حماس کے ساتھ معاہدے کی بھاری قیمت چکانی پڑےگی، صہیونی وزیر
🔖حزب اللہ کو کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی، اسپیکر لبنانی پارلیمنٹ
🔖اسرائیلی قید سے رہا کیے جانیوالے فلسطینیوں کی فہرست جاری، الفتح کے اہم رہنما بھی شامل
🔖اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی قانون کے مطابق ہے، امریکہ
🔖ایران اور روس کے درمیان تعاون امریکہ کی پابندیوں کو بے اثر کر دے گا، پزشکیان
🔖کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریضوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف
🔖ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، کئی پی ٹی آئی رہنما بھی شریک ہوں گے
🔖دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے: عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی کو پیغام
🔖ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے جو بائیڈن سے صدارتی معافی کی اپیل کردی
🔖ڈنکی لگاکربیرون ملک جانا قانونی اور شرعی لحاظ سے جائز نہیں: دارالافتاء جامعہ نعیمیہ
🔖ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیزکیخلاف دوسری اننگز میں پاکستان نے 202 رنز کی برتری حاصل کرلی
No comments:
Post a Comment