Today news

Sunday, January 19, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️



🔖تین اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا: حماس

🔖بگن لوئر کرم میں کرفیو نافذ کرکے سرچ آپریشن، لوگوں کی نقل مکانی  

🔖غزہ میں جنگ بندی کا آغاز، مزاحمت کاروں کا گلیوں میں گشت، عوام کا والہانہ استقبال

🔖جنگ بندی کے بعد غزہ کے عوام کا شہید السنوار کی جائے شہادت پر جم غفیر 

🔖خیبرپختونخوا حکومت کا کرم کے متاثرہ علاقوں میں شرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

🔖سپاہ پاسداران کی بحریہ کی زیرزمین اسٹریٹجک بیس کی رونمائی

🔖پارا چنار کیلئے ایمرجنسی ادویات کی بھاری کھیپ روانہ کردی گئی

🔖غزہ جنگ بندی پر وزرا کے استعفے آنا شروع؛ نیتن یاہو حکومت ڈانوا ڈول ہونے لگی

🔖امریکہ میں ٹک ٹاک بند، کمپنی کو ٹرمپ سے امیدیں

🔖نواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر وزیراعظم کو اہم ہدایات

🔖لوئر کرم میں آپریشن کا مقصد شرپسندوں کا قلع قمع: انتظامیہ

🔖ژوب: سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 5 خوارج ہلاک

🔖خیبرپختونخوا میں کل سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

🔖امید ہے عافیہ صدیقی کو امریکی صدر کی معافی مل جائے گی: وکیل کلائیو سٹیفرڈ

🔖ملتان ٹیسٹ: پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست

No comments: