Today news

Thursday, January 2, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نےغزہ میں لڑنے سے انکارکردیا

🔖صیہونی رجیم کے شام پر فضائی حملے، دمشق کے مضافات میں خوفناک دھماکے

🔖فلسطینی نسل کشی؛ آبادی میں 6 فیصد کمی، 35 ہزار بچے بھوک سے جان کی بازی ہار گئے

🔖نو مئی واقعات کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کر دی گئیں: پاکستان فوج

🔖ملٹری کورٹس سے انہیں معافی ملی جو 1 سال قید کاٹ چکے اور اُنکی سزائیں ختم ہونے والی تھیں، پی ٹی آئی

🔖حتمی مطالبات کے لیے اپوزیشن کو عمران خان سے ملاقات کی ضرورت: ایاز صادق

🔖نیتن یاہو حکومت کے سابق وزیر جنگ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دیدیا

🔖مذاکرات کا دوسرا دور ختم، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پر عمران خان سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا

🔖بنگلا دیش ہمارا بچھڑا ہوا بھائی ہے ان سے ہر طرح کا تعاون کریں گے: وزیر خارجہ

🔖تہران: ایرانی شہریوں کی پھانسی کے خلاف سخت احتجاج، سعودی سفیر طلب

🔖سانحہ 9 مئی، 19 لوگوں کیلئے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے: بیرسٹر گوہر

🔖ہمارا شام پر حاکم گروہ سے براہ راست کوئی رابطہ نہیں، پاکستان

🔖افغان طالبان نے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

🔖عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش کی گئی، فیصل چوہدری کا دعویٰ

🔖’مثبت گفتگو ہوئی، علی امین گنڈاپور نے بڑی اچھی باتیں کیں‘ رانا ثنا 

🔖گھمبیر نے آخری ٹیسٹ سے روہیت شرما کو ڈراپ کر دیا، بمراہ کپتان

No comments: