Today news

Tuesday, January 28, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖’چھوٹے سے غزہ نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا‘، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

🔖’فلسطینیوں کی بجائے امریکہ اسرائیلیوں کو اس علاقے سے نکال کر گرین لینڈ میں بسادے‘، ایرانی وزیر خارجہ

🔖کانگو میں مظاہرین مشتعل، فرانس اور امریکہ کے سفارت خانوں کو آگ لگا دی

🔖تُرک وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے 

🔖پی ٹی آئی قیادت کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت مخالف گرینڈ الائنس میں شمولیت کی دعوت

🔖دفاعی طاقت پر مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران الیکٹرانک جنگ کے لیے تیار ہے، جنرل باقری

🔖سرکاری حج 10 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہوگا: حکومت پاکستان

🔖اسرائیل کی بدترین نسل کشی فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کر سکی، ایران

🔖یونان کشتی حادثہ: ایف آئی اےکے 3 افسران سمیت 10 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا

🔖بھارت امریکہ کے ساتھ منصفانہ تجارتی تعلقات قائم کرے: وائٹ ہاؤس

🔖امریکی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح کے وفد کا دورہ پاکستان، کئی معاہدوں پر دستخط کیے گئے

🔖ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے بلاول امریکہ روانہ

🔖امریکہ کی طرح برطانیہ میں بھی غیر قانونی مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن

No comments: