🔖لندن میں ن لیگ کی اہم میٹنگز، اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی اور بیانیے سے گریز کا فیصلہ
🔖خطے کے ممالک کا افغانستان سے ’دہشت گردی کا مرکز‘ نہ بننے کا مطالبہ
🔖سعودی عرب اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں، امریکہ
🔖سندھ: ہر نجی اسکول کے 10 فیصد طلبہ کو مفت تعلیم دینے کے قانون پر ایک ہفتے میں عملدرآمد کی ہدایت
🔖بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کے پیچھے بھارتی ایجنسی ’را‘ ہے: وزیر داخلہ
🔖عمران خان نے نئے پاکستان کا جھوٹا نعرہ لگایا اور ملک کو تباہ کردیا: پرویز خٹک
🔖پنجاب: آشوب چشم میں تیزی سے اضافہ، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی
🔖دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف
🔖مستونگ خودکش حملے میں شہدا کی تعداد 59 ہوگئی
🔖فافن نے الیکشن کمیشن کی ابتدائی حلقہ بندیوں کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا
🔖عمران خان کوعدالتوں سے ریلیف نہ ملا تو’نتائج‘ بھگتنے ہوں گے: نگران وزیراعظم
🔖نگورنو کاراباخ سے ایک لاکھ سے زائد مہاجرین آرمینیا پہنچ گئے
🔖شام میں امریکہ کی دہشت گردوں کے ساتھ شراکت داری ہے، بشار اسد
🔖ورلڈ کپ : پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خط