Today news

Tuesday, September 19, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ کو ایران کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے جبر و تسلط پر مبنی رویہ ترک کرنا ہوگا، ایرانی صدر

🔖آذربائیجان کا کاراباخ میں فوجی آپریشن، آرمینیائی ذرائع

🔖ہردیپ سنگھ کے قتل پر انڈین حکومت سنجیدگی دکھائے، مقصد انھیں اکسانا نہیں: کینیڈین وزیرِاعظم

🔖امریکہ کا کروڑوں ڈالرز مالیت کا گمشدہ جنگی طیارے کا ملبہ مل گیا

🔖غیر قانونی طور پر مقیم ایک ہزار سے زائد افغانیوں کو گرفتار کیا گیا: پاکستانی پولیس

🔖اتنے سال ہمیں پاکستان میں رکھا اب بے عزت نہ کریں؛ افغان مہاجرین کا شکوہ

🔖تین کروڑ 22 لاکھ پاکستانی ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا، عالمی ادارہ صحت

🔖چینی وزیرخارجہ کو امریکی ایجنٹ سے جنسی تعلقات پر سبکدوش کیا گیا تھا؛رپورٹ

🔖یوکرین جنگ کا ذمہ دار صرف روس ہے، امریکی صدر

🔖پاکستان آرمی کے جونیئر لیڈرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، آرمی چیف

🔖ہردیپ سنگھ قتل: مودی حکومت کا جوابی اقدام، کینیڈا کے سفارتکار کو بھارت چھوڑنے کا حکم

🔖نگران وزیراعظم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت

🔖پائپ لائن کے ذریعے تیل کی ترسیل بڑھانے پر آئل ٹینکرز نے ہڑتال کردی

🔖'بھارت کےٹکڑے کردینگے، رہنما خالصتان تحریک کا ہردیپ سنگھ کے قتل کا بدلہ لینےکا اعلان

🔖پاکستانیوں کی امریکی ویزے کیلئے درخواستوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

🔖امریکہ کا ہردیپ سنگھ کے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

No comments: