Today news

Monday, September 18, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، اربوں ڈالرز کے منجمد اثاثے بھی ایران کو منتقل

🔖یوکرین، روس کو ہتھیار فراہم نہیں کیے: امریکی جریدے کی خبر پر پاکستان کی تردید

🔖عمران خان کو بند کرنے سے ملک کے تمام مسائل حل نہیں ہوئے، بلاول بھٹو زرداری

🔖سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کا آخری اور فیصلہ کن دور جاری ہے، انصار اللہ یمن

🔖تائیوان پر حملہ اسٹریٹجک غلطی ہوگی، امریکہ کی چین کو وارننگ

🔖چینی وزیر خارجہ سیکیورٹی مذاکرات کے لیے روس پہنچ گئے

🔖مہسا امینی کی کہانی ان کی ظالمانہ موت سے ختم نہیں ہوئی:جوبائیڈن

🔖حلقہ بندی کمیٹیوں کو اپنا کام ہر صورت 26 ستمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

🔖ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر

🔖پیپلز پارٹی 2013 نہیں 1985 میں ہی پنجاب سے فارغ ہو گئی تھی: لیگی سینیٹر کا بلاول کو جواب

🔖تیل اورگیس کی تلاش کے سرکاری اداروں کو نقد رقم کے بحران کا سامنا

🔖ٹرین کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ

🔖پرویز الہی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے

🔖کرسٹیانو رونالڈو ایران پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

🔖جب ٹیم کی کارکردگی بہتر نہ ہو تو کپتان پر الزام کیسا؟ جاوید میانداد

No comments: