Today news

Thursday, September 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایشیا کپ: پاکستان اور سری لنکا فائنل تک پہنچنے کی تگ ودو میں مصروف

🔖پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے تک اضافے کا امکان

🔖ایرانی صدر کی جانب سے شاہ سلمان اور ولی عہد کو دو خطوط موصول ہوئے ہیں، سعودی عرب

🔖ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، پیپلزپارٹی

🔖نواز شریف کو وطن واپسی پر ہتھکڑی لگانے کا فیصلہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کریں گے، نگران وزیراعظم

🔖پیپلزپارٹی ضیاء باقیات سے ہاتھ ملا سکتی ہے تو پی ٹی آئی سے کیوں نہیں۔ لطیف کھوسہ

🔖صدر مملکت سے پی ٹی آئی ممبران ناراض

🔖پی آئی اے نے ’عارضی طور پر‘ کچھ طیاروں کو گراؤنڈ کردیا

🔖عراق میں زائرین کے موکب پر دھماکے میں ملوث شخص کو پھانسی کی سزا

🔖پی ٹی آئی کا عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

🔖ایم کیو ایم اور جے یو آئی کا پیپلز پارٹی کیخلاف اتحاد، سندھ میں ساتھ چلنے پر اتفاق

🔖بابری مسجد کی جگہ تعمیرکردہ مندر کو پوجا کیلیے جنوری میں کھول دیا جائے گا

🔖غداری کے الزام میں 2 سعودی فوجی اہلکاروں کا سرقلم کردیا گیا

🔖لیبیا میں سیلاب سے ہزاروں اموات، عالمی امدادی کوششیں تیز

🔖امریکہ کا پاکستان پر بروقت، منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر زور

No comments: