Today news

Tuesday, September 12, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ طے، 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے

🔖صیہونی وفد کی پہلی بار سعودی عرب آمد؛ یونیسکو اجلاس میں شرکت

🔖سانحہ نو مئی کے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل، عمران خان 10 کیسز میں قصوروار قرار

🔖سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نگران وفاقی وزیر مقرر

🔖سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

🔖ایران مذاکرات کے ساتھ ساتھ غیر منصفانہ پابندیوں کو بے اثر بنانے کی کوشش کررہا ہے، عبداللہیان

🔖منجمد ایرانی فنڈز کی منتقلی پر امریکی پابندیاں ختم

🔖شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ پیوٹن سے ملنے بلٹ ٹرین پر روس پہنچ گئے

🔖گندم کی اسمگلنگ میں سرکاری اہلکار ملوث، رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع

🔖مصری حکومت نے اسکولوں میں طالبات کے نقاب پر پابندی عائدکردی

🔖آئی فون صارفین آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کریں، ایپل کا انتباہ

🔖90 دن میں الیکشن کیلئے تیار ہیں، پیپلزپارٹی اور پرویز خٹک سے اتحاد نہیں ہوگا: فضل الرحمان

🔖پی آئی اے میں فنڈز کی شدید قلت، فلائٹ آپریشن متاثر، ملازمین کی تنخواہیں رک گئیں

🔖پاکستان کو ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک

🔖بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

No comments: