Today news

Monday, September 11, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖دنیا میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہوگیا ہے، آج امریکہ کمزور جبکہ نئی علاقائی و عالمی طاقتیں ابھر رہی ہیں، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

🔖صدر عارف علوی کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیے جانے کا امکان

🔖پاکستانی حدود میں عمارت کی تعمیر قبول نہیں، دفتر خارجہ کا افغانستان کو جواب

🔖’امریکہ کیساتھ قیدیوں کا تبادلہ مستقبل قریب میں ہو گا‘ ایران 

🔖’پاکستان کیلئے سابق امریکی سفیر کو خواتین کے ساتھ ناجائز تعلقات پر سزا سنائی جائے گی‘

🔖جی بی ایل اے 13استور ون کے سرکاری نتائج روک دیے گئے

🔖عارف علوی الیکشن کی تاریخ دیکرغیریقینی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں، ن لیگ

🔖پرویزالٰہی کی گرفتاری، ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

🔖روپیہ کی قدر میں مسلسل اضافہ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے کا ہوگیا

🔖حکومت نے کراچی کیلئے بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی

🔖2017کا تسلسل رہتا تو جی 20کا اجلاس بھارت کے بجائے پاکستان میں ہوتا: نواز شریف

🔖ہالینڈ؛ گستاخ رسول کی سر کی قیمت مقرر کرنے پر کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید

🔖ویرات کوہلی ون ڈے میں تیزترین 13 ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

🔖ایشیا کپ: پاکستان کو انڈیا کے ہاتھوں 228 رنز سے شکست

No comments: