Today news

Sunday, September 10, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اس سال اربعین واک میں دو کروڑ پچاس لاکھ زائرین نے شرکت کی، عراقی حکام

🔖ایران کی سرحدوں سے اربعین کے موقع پر 40 لاکھ غیر ملکی زائرین کی آمد و رفت رہی، ایرانی پولیس چیف

🔖حوالہ ہنڈی میں ملوث بیرون ممالک مقیم افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

🔖فلسطین کے خلاف تل ابیب اور فیس بک کے گٹھ جوڑ کا انکشاف، ذرائع

🔖امریکہ سعودی عرب میں ایٹمی تنصیبات کا منصوبہ بنا رہا ہے، صیہونی ذرائع ابلاغ کا دعوی

🔖چترال حملے میں افغان سرزمین استعمال نہیں ہوئی: طالبان ترجمان

🔖ڈالر اسمگلنگ کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری، سیکڑوں افراد گرفتار

🔖پاکستانی سیاست میں امریکہ کوئی مداخلت نہیں کر رہا؛ سینیٹر کرس وین

🔖ایرانی تیل کے کاروبار اور اسمگلنگ میں کون کون ملوث ہے؟ حساس ادارے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

🔖فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، حماس

🔖بلوچستان، حوالہ ہنڈی اور ایرانی پٹرول کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

🔖سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان جلد متوقع ہے، نگران وزیر خارجہ

🔖چترال میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشتگرد مارے گئے

🔖اسمگلرزاور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں، وزیر داخلہ

🔖رونالڈو نے مراکش میں اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا

🔖ایشیا کپ سپر فور: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا آج کا میچ معطل کر دیا گیا

No comments: