Today news

Wednesday, September 20, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

🔖ترک صدر کی نیتن یاہو سے ملاقات، کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق

🔖عمران خان کیخلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئی

🔖احرام میں جذب کرکے آئس ہیروئن کی اسلام آباد سے جدہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

🔖وفاقی شریعت عدالت: خودکشی جرم قرار دینےکی دفعہ حذف کرنےکیخلاف درخواست قابل سماعت قرار

🔖عالمی سطح پر رونما ہونے والے واقعات پاک ایران تعلقات پر اثرانداز نہیں ہوسکتے، ابراہیم رئیسی

🔖ارشد شریف قتل کیس: گواہان کی عدم پیشی پر کیس کی کارروائی روک دی گئی

🔖بجلی کی قیمتوں میں دو روپے تک اضافے کا امکان

🔖ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

🔖پاکستان پہنچنے کے بعد شہباز کی پھر لندن واپسی، نواز شریف کیلئے اہم پیغام لیکر جائیں گے

🔖باجوہ اور فیض قومی مجرم ہیں، دونوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے: رانا ثنا

🔖پورٹ قاسم پر روسی گندم کے 2 جہاز پہنچ گئے، ملک میں آٹا سستا ہونےکا امکان

🔖پیپلزپارٹی نے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کیلئے حکمت عملی تشکیل دیدی

🔖ورلڈکپ: پاکستانی اسکواڈ میں 3 اضافی کھلاڑی شامل کیے جانے کا امکان

No comments: