Today news

Thursday, September 21, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شامی صدر بشار الاسد دو دہائیوں بعد چین پہنچ گئے 

🔖ایران میں حجاب بل منظور، خلاف ورزی پر خواتین کو 10 سال تک قیدکی سزا ہوگی

🔖شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف نیب ریفرنس بحال ہوگئے

🔖ٹی ٹی پی پاکستان اور افغانستان کے درمیان ’تلخیاں‘ پیدا کر رہی ہے: جیلانی

🔖آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات، سیاسی صورت حال پر اہم گفتگو

🔖امریکہ سے سٹرٹیجک شراکت داری دونوں ملکوں کے لیے اہم ہے: سعودی ولی عہد

🔖الیکشن کمیشن کا چاروں چیف سیکرٹریز کو عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرنےکا حکم

🔖شیراز، شاہچراغ پر حملے کے مرکزی ملزم کو پھانسی کی سزا

🔖سکیورٹی فورسزکا خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

🔖گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت میں اضافہ کریں گے، وفاقی وزیر توانائی

🔖فیسکوکا بجلی نادہندگان اور چوروں کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرانےکا فیصلہ

🔖’جنوری میں عام انتخابات 90 روزہ دستوری مدت سے باہر‘ الیکشن کمیشن کے اعلان پر پی ٹی آئی کا ردعمل

🔖ڈالر 260 روپے تک آجائے گا، حکومت نے خوش خبری سنادی

🔖ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

🔖نسیم شاہ کی رپورٹس حوصلہ افزا نہیں، ورلڈکپ سے باہر ہونےکا امکان

No comments: