Today news

Friday, September 22, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے بالکل قریب پہنچ چکے، اسرائیلی وزیراعظم

🔖افغانستان سے اور افغانستان میں دہشت گردی روکنا پاکستان کی پہلی ترجیح: انوار الحق کاکڑ

🔖ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

🔖طالبان حکام کی ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستان کو 'یقین دہانیاں'

🔖’بیان بازی ٹھیک نہیں‘، چوہدری شجاعت کا زرداری کو (ن) لیگ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ

🔖کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق چار برس نظربندی کے بعد رہا

🔖شامی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے، ایرانی وزیرخارجہ

🔖اسرائیلی ٹینکوں کی شامی تنصیبات پر گولہ باری

🔖واپسی کی تاریخ تبدیل نہيں ہوئی، نواز شریف مینار پاکستان پر آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے: شہباز شریف 

🔖پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی

🔖امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، نگراں وزیراعظم

🔖روپے کی قدر بہتر ہونے سے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان

🔖فلسطینیوں کے حقوق، دو ریاستی حل کے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا: محمود عباس

🔖صدر بائیڈن سے نیتن یاہو کی نو ماہ بعد پہلی ملاقات، 'مشکل مسائل' پر گفتگو

No comments: