Today news

Saturday, September 23, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سکھ رہنما کا قتل: امریکہ کا کینیڈا کے ساتھ تحقیقات میں تعاون کیلئے بھارت پر دباؤ

🔖شہباز شریف قائد ن لیگ کو جارحانہ بیانیے سے روکنے میں ناکام

🔖سعودی عرب کا قومی دن، ایرانی صدر رئیسی کی سعودی باشاہ اور ولی عہد کو مبارکباد

🔖امریکہ شام سے 115 ارب ڈالر چوری کر چکا ہے، شامی وزیر خارجہ

🔖ایران کے ساتھ مستحکم تعلقات امت مسلمہ کے مفاد میں ہے، سربراہ او آئی سی

🔖مسلم لیگ (ن) قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کے خلاف کارروائی سے گریز کرے، خورشید شاہ

🔖امیدوار کا علیحدہ بینک اکاؤنٹ اور نتیجہ رات دو بجے تک لازمی، الیکشن کمیشن کی نئی ترامیم

🔖یکم اکتوبر کو پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے عوام کو خوش خبری سنائیں گے، وزیر تجارت

🔖نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکہ سے لندن پہنچ گئے

🔖پاکستانی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی بینک کا انتباہ

🔖انتخابات کی حتمی تاریخ نہ دینے کی ’تکنیکی وجوہات‘ ہیں، عہدیدار الیکشن کمیشن

🔖کراچی سمیت دیگر شہروں میں 11، 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی

🔖گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کا انکشاف، ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن شروع

🔖بھارتی وزارت داخلہ سے این او سی نہ ملنے پر پاکستانی ٹیم کے ویزے جاری نہ ہوسکے

No comments: