Today news

Friday, September 29, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان اسرائیل سے متعلق کسی کی تقلید نہیں بلکہ اپنے مفادات کا تحفظ کریگا، جلیل عباس جیلانی

🔖سینیٹ نے ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کیلئے بل کی منظوری دے دی

🔖حزب اللہ لبنان کا پاکستان میں دہشت گردانہ دھماکوں کی شدید مذمت

🔖بھارت کی چاند گاڑی گہری نیند میں، جگانے کی کوششیں ناکام

🔖مستونگ دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہو گئی

🔖اہم شخصیات کی ٹارکلنگ کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، ایرانی وزیراطلاعات

🔖پرویز الٰہی اور مونس کی ق لیگ میں واپسی کا کوئی چانس نہیں، چوہدری شافع کا اعلان

🔖تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کیلئے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دی جائے گی

🔖’دہشت گردی سے لڑائی میں پاکستان کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں‘ ابراہیم رئیسی 

🔖پیغمبر اکرمؐ کی سیرت و تعلیمات امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

🔖امریکی اور بھارتی وزرائے خارجہ کی ملاقات، بلنکن کا بھارت پر ہردیپ سنگھ قتل کی تحقیقات میں تعاون پر زور

🔖خیبرپختونخوا: سکولوں میں پشتو پڑھانے کے فیصلے پر عمل درآمد

🔖معصوم اور بے گناہ لوگوں پر حملے کرنیوالے اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں، طاہر اشرفی

🔖پاکستان کے خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارت کے ابتدائی معاہدے پر دستخط

No comments: