Today news

Wednesday, September 27, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آشوبِ چشم کی وبا: پنجاب کے اسکول کل سے پیر تک بند رکھنے کا اعلان

🔖بیت المقدس کو ہی فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کیا جائے، سعودی عرب

🔖امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں لگادیں

🔖اسرائیل کو تسلیم کرنے کا تصور تو کیا سوچنا بھی عبث ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖ریاستی ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے متحد ہیں، آرمی چیف

🔖مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افغانوں کو جلد واپس بھیجا جائے گا: وزارت سیفران

🔖پاک۔ایران گیس پائپ لائن پر امریکی اعتراضات، بریفنگ کیلئے وزارت خارجہ قائمہ کمیٹی میں طلب

🔖مشن ورلڈکپ: پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی

🔖بھارت میں قومی کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود فین سے پاکستانی جھنڈا لے لیا گیا

🔖بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

🔖ترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت  اشاعت کیس، نگراں وزیراعظم عدالت طلب

🔖الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ شائع کر دی

🔖روس سے براستہ ایران ایل پی جی کی پاکستان آمد

🔖سبق یادنہ کرنے پرقاری کا بچےکی زبان پرکیل رکھ کر تشدد،کیل حلق میں چلی گئی

🔖پی سی بی کا نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ، کھلاڑیوں کے معاوضوں میں 202 فیصد تک اضافہ

No comments: