Today news

Tuesday, September 26, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سعودی عرب میں پہلی بار کسی اسرائیلی وزیر کی اعلانیہ آمد

🔖چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

🔖لاہور، امریکی قونصل جنرل کا محکمہ داخلہ کا دورہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم سے ملاقات

🔖عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں مخصوص کمرہ تیار

🔖ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

🔖سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین میں اپنا سفیرمقرر کردیا

🔖نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق میرے بیان کو سیاسی رنگ دیا گیا، نگراں وزیر داخلہ

🔖بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز ہوگا: وزیراعظم

🔖اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، سراج الحق

🔖ابوغریب جیل میں تشددکے شکارعراقیوں کو ہرجانے کی ادائیگی کاراستہ ڈھونڈنے میں امریکہ ناکام: ہیومین رائٹس واچ

🔖کینیڈا نے بھارت میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنےکی ہدایت کردی

🔖قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پاگیا

🔖خاور مانیکا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

🔖نگورنو کاراباخ: آئل ڈپو میں دھماکے سے 20 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

No comments: