Today news

Monday, September 25, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کر دیا

🔖’ن لیگ کی سیاست سے مطمئن نہیں ہوں‘ شاہد خاقان عباسی 

🔖محاذ آزادی افغانستان کے حملوں میں شدت، متعدد طالبان اہلکار ہلاک

🔖کینیڈین سکھ گروپ کی اپنے حامیوں سے بھارتی سفارت خانوں کے باہر احتجاج کی اپیل

🔖اسلام میں انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں: آرمی چیف

🔖عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہوگی، وزارت قانون کا نوٹیفکیشن جاری

🔖نواز کی واپسی، شہباز کی پارٹی رہنماؤں کو 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کرنے ہدایت

🔖’عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل نہیں کیا گیا‘، جیل حکام کی تردید

🔖ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کو بھارتی ویزے جاری کردیےگئے

🔖بھارتی مظالم کا شکار مسلمان باپ بیٹا پناہ کیلئے پاکستان پہنچ گئے

🔖الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

🔖گیس کی قیمتوں میں اضافے  کے لیے کام جاری ہے، نگراں وزیر توانائی

🔖پاکستانی عازمین کے لیے مختصر دورانیے کا حج پیکج متعارف کروانے کا اعلان

🔖سینیٹر مشاہد حسین کا جنرلز کے احتساب پر نواز شریف کو ’بھولنے اور آگے بڑھنے‘ کا مشورہ

No comments: