Today news

Sunday, September 15, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکی

🔖کشمیری مجاہدین نے بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوا دیے، انٹیلی جنس ایجنسیاں بھی بے بس

🔖مجوزہ آئینی ترامیم سامنے آگئیں، چیف جسٹس کی تقرری کا اختیار حکومت کو دینے کی تجویز

🔖حماس کی قید میں یرغمالی ہماری بمباری میں مارے گئے تھے؛ اسرائیل کا اعتراف

🔖حوثی میزائل حملہ، اسرائیلی دفاع ناکام، پہلی مرتبہ 20 لاکھ اسرائیلی بھاگنے پر مجبور

🔖یمن اسرائیل کے اسٹریٹجک اہداف کی فہرست تیار کر رہا ہے، رہنما انصار اللہ

🔖اہم آئینی ترامیم کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس پھر مؤخر، رات 10 بجے ہوگا

🔖یمن کے اسرائیل پر حملے کے دوران ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ سو رہے تھے! صیہونی میڈیا کا انکشاف

🔖تحریک انصاف آئینی ترامیم پر مشروط حمایت کرنے کو تیار، ذرائع

🔖آئینی ترمیم کی حمایت، اختر مینگل نے 2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی کی شرط رکھ دی


🔖آئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیے

🔖مولانا فضل الرحمان کو منانے نواز شریف کا وزیراعظم کے ہمراہ ان کے گھر جانے کا امکان

🔖مولانا فضل الرحمان کا حکومت کو آئینی ترمیم میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

🔖حکومت کو بتادیا جلدی کیا ہے بل کو مؤخر کردیں، مولانا عبدالغفور حیدری

Saturday, September 14, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖میزائل پروگرام سے متعلق امریکی پابندیاں ’جانبدارانہ اور سیاسی‘ ہیں: پاکستان

🔖اسرائیل غزہ میں بری طرح پھنس چکا اور مسلسل شکست کھا رہا ہے، صیہونی عسکری عہدیدار کا اعتراف

🔖اسرائیل کے ساتھ تعلقات آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک معمول پر نہیں آ سکتے، سعودی انٹیلیجنس سربراہ 

🔖غزہ، اسرائیلی فوج کی بمباری، 19 فلسطینی شہید

🔖حکومت کو آئینی ترمیم کے لیے مولانا فضل الرحمٰن کی حمایت درکار، نمبر گیم اہمیت اختیار کر گیا

🔖بھارت میں 700 سال پرانی مسجد کو مندر بنانے کی کوشش

🔖حکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت

🔖ریاستی ادارے 6 ہزار ارب ڈالرز کا نقصان کرچکے، مصدق ملک کا انکشاف

🔖پاور شیئرنگ کا معاملہ: پنجاب حکومت پیپلزپارٹی کے مطالبات پرتحفظات کا شکار

🔖وزیراعظم نےکابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کا امکان

🔖حکومت کا ڈاکٹرعافیہ کی ہمدردانہ بنیادوں پر رہائی کیلئے امریکہ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

🔖کانگو؛ حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت

🔖یو اے ای کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ

🔖وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

🔖پوپ فرانسس کی امریکی صدارتی انتخاب پر تنقید، ٹرمپ اور کملا برائی قرار

Friday, September 13, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمن تاحال 80 سے زائد اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنا چکا ہے، الجزیرہ

🔖امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے چینی سپلائیرز پر پابندیاں عائد کر دیں

🔖زائرین کربلا پر دہشت گردانہ حملہ، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، افغان طالبان

🔖حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان

🔖بھارت؛ ہندوؤں کو اسلام کی حقانیت سے روشناس کراکر مسلمان کرنے والے 12 علما کو عمر قید

🔖فیض حمید کے بیانات کے بعد عمران خان، قمر باجوہ کےخلاف دائرہ وسیع کیا جائے گا، خواجہ آصف کا دعویٰ

🔖وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نے عہدہ چھوڑ دیا

🔖عمران خان نے وزیراعلیٰ پختونخوا کے افغانستان سے براہ راست مذاکرات کے بیان کی حمایت کردی

🔖چین، سعودیہ، امارات نے قرض پروگرام ممکن بنایا، آرمی چیف اور ڈار کا اہم کردار ہے: وزیراعظم

🔖قوم کی قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا: آرمی چیف

🔖روس نے 6 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا

🔖عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی

🔖مستونگ میں روڈ کھلوانے کیلئے جانیوالی لیویز ٹیم پر مظاہرین کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

🔖ایران کی ہمسایہ پالیسی میں سعودی عرب کو ایک خاص مقام حاصل ہے، ایرانی وزیر خارجہ

Wednesday, September 11, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کی یرغمالیوں کے بدلے یحییٰ السنوار کو محفوظ راستہ دینے کی مشروط پیشکش

🔖اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ اسی ماہ جاری ہونے کا امکان

🔖’کملا ہیرس اور ٹرمپ اپنی سیاسی لڑائی میں پیوٹن کا نام گھسیٹنا بند کریں‘ کریملن

🔖غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 فوجی ہلاک

🔖یمن پر مغربی جنگی طیاروں کے حملے

🔖چینی وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، شہزادہ محمد بن سلمان نے استقبال کیا

🔖دو قانون، دو نظام اور دو پاکستان نہیں چل سکتے، علی امین گنڈاپور

🔖کریملن نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو ’بے بنیاد‘ قرار دیا

🔖روس کو بیلسٹک میزائلوں کی فراہمی، امریکہ کی ایران پر نئی پابندیاں

🔖ایران نے روس کو بلیسٹک میزائل نہیں دئیے، سید عباس عراقچی

🔖علی امین سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب، اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہ ہوئے

🔖عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، بجلی ایک روپے74 پیسےفی یونٹ مہنگی ہوگئی

🔖جمعیت علمائے اسلام اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی: فضل الرحمان کا اعلان

🔖ایرانی صدر کی بغداد میں عراقی ہم منصب سے ملاقات

Tuesday, September 10, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی فوج کیجانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر ہوائی حملہ، 100 سے زائد شہید و زخمی

🔖اسٹیبلشمنٹ نے دھوکا دیا اب مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خان

🔖افغانستان سے پاکستانی چیک پوسٹوں پربلااشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی میں اب تک 16 افغان طالبان ہلاک

🔖مصری سرحد پر غاصب صیہونی فوجیوں پر حملہ، متعدد ہلاک و زخمی

🔖تہران اور ریاض کے درمیان تعمیری تعاون کو مزید فروغ دینا چاہئے، ایران

🔖ایران نے اپنے بیلسٹک میزائل روس پہنچا دیے، امریکی وزیرخارجہ کا دعویٰ

🔖سعودی فورسز کی جانب سے یمنی سرحد پر گولہ باری

🔖شام اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات مکمل بحال، 13 سال بعد سعودی سفارت خانہ کھل گیا

🔖صیہونی ذرائع کا نیتن یاہو کے غزہ کے خلاف خطرناک منصوبے کا انکشاف

🔖علی امین نے جو کہا سب ٹھیک ہے، ہم نے تقریر پرکوئی معافی نہیں مانگی: بیرسٹرگوہر

🔖روس کو میزائلوں کی فراہمی؛ برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلان

🔖یوکرین کا ماسکو سمیت روس کے دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیاروں سے حملہ

🔖اعلیٰ امریکی اور چینی فوجی کمانڈروں میں رابطہ، فوجی تعلقات بہتر بنانے پر اتفاق

🔖نوشکی میں فائرنگ سے جے یو آئی(ف) کے رہنما ظہور بادینی جاں بحق

🔖انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Monday, September 9, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: خواجہ آصف

🔖اسرائیل کو انتقام کا کڑوا ذائقہ چکھنا ہوگا، اس بار رد عمل مختلف ہوگا؛ ایران

🔖ارشد شریف کے قتل کا بانی پی ٹی آئی کو پہلے سے علم تھا، فیصل واوڈا کا انکشاف

🔖امریکی حمایت یافتہ فورسز شام میں داعش کے عناصر کو منتقل کر رہی ہیں، ذرائع

🔖مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی دہشگردی، 2 نوجوان شہید

🔖شام: اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں 14 افراد شہید 

🔖پشاور میں کرم کے شیعہ، سنی عمائدین کا اجلاس، باہمی مسائل حل کرنے پر اتفاق

🔖پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراض

🔖امریکی الیکشن مہم کا اہم لمحہ؛ ہیرس اور ٹرمپ منگل کو صدارتی مباحثے میں مدِ مقابل ہوں گے

🔖پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار

🔖22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعتراف

🔖بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کی درخواست کا فیصلہ کرلیا

🔖صحافتی تنظیموں کا علی امین کے صحافیوں سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگنے کا مطالبہ

Saturday, September 7, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمن نے سپر پاور کو بحیرہ احمر میں بری طرح شکست دی، امریکی میڈیا کا اعتراف

🔖غزہ جنگ میں حماس نہیں اسرائیل تباہ ہورہا ہے، سابق اسرائیلی جنرل

🔖بلوچستان: قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

🔖غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہید

🔖عیار نیتن یاہو فلاڈیلفیا کے بارے جھوٹ بول رہا ہے، سابق سربراہ شاباک

🔖امریکہ اور عراق کاستمبر 2025ء تک اتحادی افواج کے انخلاء پر اتفاق، روئٹرز کا دعوی 

🔖غزہ میں صیہونی حملوں میں اب تک 40 ہزار 878 فلسطینی شہید

🔖عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفا منظور

🔖پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان

🔖محمد رضوان کو تمام فارمیٹ کیلئے قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان

🔖پی ڈی ایم دورحکومت میں آئی ایم ایف چاہتا تھا پاکستان ڈيفالٹ کر جائے: اسحاق ڈار کا دعویٰ

🔖سندھ کو سب سے زیادہ 5 ارب 58کروڑ فنڈ دیے، وفاق نے وزیراعلیٰ سندھ کو تفصیلات بجھوا دیں

🔖اسلام آباد میں بغیر اجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، صدر کے دستخط سے قانون بن گیا

Friday, September 6, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں تاریخ کا سنگین ترین غذائی بحران، 90 فیصد بچے فاقوں پر مجبور، اقوام متحدہ

🔖نئے امریکی صدر سے پہلے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرلے گا، امریکی وزیر خارجہ 

🔖اسرائیل نے انسداد پولیو ٹیم کو غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا

🔖فلاڈیلفیا راہداری سے پیچھے ہٹے تو یحییٰ سنوار یرغمالیوں کو لیکر بھاگ جائے گا، نیتن یاہو

🔖اسرائیلی افواج کا 10 روزہ آپریشن کے بعد جنین سے انخلاء

🔖16دن رہ گئے، معاہدے پرعمل نہ ہوا تو حالات کی ذمے دار حکومت ہو گی، حافظ نعیم الرحمٰن

🔖سیاسی اختلاف کو نفرتوں میں تبدیل نہ ہونے دیں، ملک دشمنوں کو جہاں پائیں گے سرکوبی کریں گے: آرمی چیف

🔖چیئرمین نادرا لیفٹننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا عدالتی حکم

🔖جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشاف

🔖ایران کسی بھی فضائی خطرے سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے، سینئر ایرانی کمانڈر

🔖جدید بحری جنگی جہاز پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل

🔖باہرنکل کرتمہیں اورچیئرمین نیب کونہیں چھوڑوں گا، عمران خان کی نیب تفتیشی افسر کو دھمکی

🔖وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان