Today news

Sunday, September 22, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے

🔖کرم میں پھر فسادات شروع، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

🔖سوات بم دھماکہ، غیر ملکی سفیروں کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کی موت

🔖ہمارے پاس اسرائیل کیلئے ایسے ایسے سرپرائز موجود ہیں جو مومنین کے دلوں کو ٹھنڈا کر دینگے، یمن

🔖رام اللہ: اسرائیلی فوج نے الجزیرہ کا دفتر سیل کرکے دروازے پر آہنی پلیٹیں ویلڈ کردیں

🔖ایران: کوئلے کی کان میں دھماکے سے اموات کی تعداد 50 سے بڑھ گئی ، متعدد زخمی

🔖بیروت میں حزب اللہ کے کمانڈر ابراہیم عقیل کے جنازے میں سینکڑوں افراد کی شرکت 

🔖ایران میں کوئلے کی کان میں حادثہ، پاکستانی وزیر اعظم کا جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

🔖حزب اللہ کے اسرائیل پر 100 سے زائد راکٹ حملے کے بعد ہزاروں شہری شیلٹرز میں منتقل

🔖ٹرمپ کا کملا ہیرس کے ساتھ دوسرا مباحثہ کرنے سے صاف انکار

🔖 سوات حملہ؛ تمام سفارتکار بحفاظت اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں، وزارت خارجہ

🔖معافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نےعمران خان پر ہاتھ ڈالا، علی امین گنڈاپور

🔖پی ٹی آئی وضاحت دے اسرائیل ان کا حامی کیوں ہے؟ شیری رحمان

🔖مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

🔖مارکسی نظریے کے حامی انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب

No comments: